کنگسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جمیکا میں برطانوی شاہی جوڑے کی آمد پر شہری سراپا احتجاج ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کی آمد سے قبل جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن میں برطانوی شاہی خاندان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس احتجاج کا اہتمام جمیکا کی وکالت کرنے والے غیر جانبدار افراد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں بگولوں سے تباہی ایک شخص ہلاک‘شہری بجلی سے محروم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں بگولوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق خلیج میکسیکو کے قریب واقع امریکی شہر نیو اورلینز میں بگولے کے سبب کئی مکانات تباہ ہو گئے اور بجلی کے کھمبے زمین پر گر گئے،جس کے باعث ہزاروں افراد بجلی مزید پڑھیں
سنگاپور نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) سنگاپور نے اسرائیل کے ساستھ تعلقات معمول پر آنے کے بعدتل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید کے دفتر نے بتایا کہ سنگاپور کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی ملاقات میں بتایا کہ سنگاپور اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ مزید پڑھیں
ایران نے یورپ کو تیل دینے سے انکار کردیا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے مغرب کو اپنا تیل فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس 3کے نئے خریدار موجود ہیں۔ایرانی تیل کی صنعت کے قومی دن کے موقع پر مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کے وزیر پٹرولیم جواد اوجی نے کہا کہ ایران پرعائد پابندیوں مزید پڑھیں
پولینڈ نے 45روسی سفارت کار ملک بدر کردیے
وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ نے روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 45 سفارت کاروں کو ملک برد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے وزیر داخلہ مارئیس کامنسک نے میڈیا کو بتایا کہ سفارت کاروں کے بھیس میں 45 روسی جاسوسوں کو ملک بدر کردیا اور اپنے ملک میں روس کے مزید پڑھیں
امریکا نے اسٹیل اور المونیم کی برطانوی اشیا پر ٹیکس ختم کردیا
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے برطانوی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا اور برطانوی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے،جس کے تحت امریکا میں داخل ہونے والی اسٹیل اور المونیم سے تیار کردہ برطانوی مصنوعات پر ٹیکس کو ہٹادیا گیا ہے۔ برطانوی شعبہ معاشیات کی جانب سے کی جانب مزید پڑھیں
اسرائیل اور مراکش کے درمیان مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل اور مراکش کے درمیان مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کے سربراہ اور مراکشی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ عبرانی چینل 13 نے رپورٹ کیا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں آنے والے مزید پڑھیں
حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا‘ عرب اتحاد کا دعویٰ
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں سرگرم عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا ہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان نے کہا کہ جازان کی طرف داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ حوثی ملیشیا سنگین خلاف ورزیوں میں مزید پڑھیں
مسجد حرام کا صحن معتمرین کے لیے مختص
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے نے مسجد حرام میں نماز کے مقامات متعین کر دیے،جس کے تحت مسجد کے صحن کو معتمرین کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق انتظامیہ نے مطاف کے صحن اور زمینی منزل کو طواف کرنے والوں کے لیے مختص کیا ہے۔ طواف کے مزید پڑھیں
افغانستان، طالبات کے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس
کابل: افغان حکام نے طالبات کیلئے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا، بدھ کی صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کیلئے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں