وزارت مذہبی امور نے حج کی تیاریاں تیز کردیں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج کی تیاریاں تیز کردی ہیں،سیکرٹری مذہبی آمور کی سربراہی میں وفد کی سعودی عرب میں حج انتظامات کے سلسلے میں معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے آنے والے حج کی تیاریوں اور انتظامات کیے سلسلے میں سعودی وزارت حج کے حکام سمیت مزید پڑھیں

افغانستان،طالبات کے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس

کا بل (صباح نیوز) افغان حکام نے طالبات کیلیے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا، بدھ کی صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کیلیے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری پر زور

اقوام متحدہ(اے پی پی)پاکستان نے 1960 ء کے سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیویارک میں پانی کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری پاکستان کے مزید پڑھیں

افغانستان:طالبات کے ہائی اسکول کھولنے کا حکم واپس

کا بل (صباح نیوز) افغان حکام نے طالبات کے لیے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا، بدھ کی صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کے لیے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔ نوٹس مزید پڑھیں

امریکہ آنے کے منتظر 5000 سے زائد افغان پناہ گزینوں کو کینیڈا میں بسایا جائے گا

محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وی او اے کو بتایا کہ امریکہ میں آبادکاری کی جاری کوششوں سے ہٹ کر ہم کینیڈا  کے ساتھ مل کر پانچ ہزار افغان پناہ گزینوں کو کینیڈابھیجنے کے لیے کام کررہے ہیں

سری لنکا کا اقتصادی بحران: پیٹرول پمپوں پر فوج تعینات

سری لنکا نے اہم اجناس کی قیمتوں میں اچانک اضافے اور قلت کی وجہ سے پیڑول پمپوں پر ہزاروں لوگوں کی لمبی قطاریں لگنے کے بعد ایندھن کی تقسیم میں مدد دینے کے لیے سینکڑوں سرکاری پیڑول اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی ہے۔ سری لنکا غیر ملکی زرمبادلہ کے بحران سے نبرد آزما ہے، جس مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور نے حج کی تیاریاں تیز کردیں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج کی تیاریاں تیز کردی ہیں،سیکرٹری مذہبی آمور کی سربراہی میں وفد کی سعودی عرب میں حج انتظامات کے سلسلے میں معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے آنے والے حج کی تیاریوں اور انتظامات کیے سلسلے میں سعودی وزارت حج کے حکام سمیت مزید پڑھیں

افغانستان، طالبات کے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس

کابل: افغان حکام نے طالبات کیلئے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا، بدھ کی صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کیلئے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے لیے مسجد حرام میں سب سے بڑے آپریشنل پلان کا افتتاح

مکہ مکرمہ: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے دو سال کے وقفے کے بعدد وہزار خصوصی اجازت نامہ جاری کرکے مسجد الحرام میں افطار کے سفر کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے افطار کے سفر کے لیے طے شدہ طریقہ کار کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

‘پاکستان اپنے قیام سے لے کر اب تک اہم ہے اور اہم رہے گا’

پاکستان کے قیام کو 75 برس پورے ہونے کو ہیں۔ وائس آف امریکہ نے دو امریکی سکالرز سے بات کی جو متفق ہیں کہ محل وقوع کی وجہ سے تجارتی اورثقافتی سطح پر پاکستان عالمی اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان، معیشت انفرا سٹرکچر اور دیگراہم شعبوں میں اپنی مزید پڑھیں