آلودہ ترین 100شہروں میں 63بھارتی نکلے

برن (انٹرنیشنل ڈیسک) فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی کیو ائر کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس سال بھی اوّل نمبر پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی براجمان ہے ، جب کہ 100آلودہ ترین شہروں میں آدھے سے زیادہ بھارتی شہر ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی کیو ائر مزید پڑھیں

فلسطین سے متعلق دنیا کا دہرا معیار قبول نہیں ، عرب پارلیمان

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب پارلیمان کے اسپیکر عادل عسومی نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے متحد عالمی معیارات پر زور دیا۔عسومی نے انڈونیشیا میں بین الپارلیمانی یونین کی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم آیند ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ 3 سے 5 اپریل تک بھارت کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورے سے زراعت، پانی، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں بھارت کے ساتھ تعاون مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نفتالی بینیت کا یہ دورہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہو مزید پڑھیں

قطر کی جانب سے غزہ کے ایک لاکھ افراد کے لیے امداد

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ افراد کے لیے امداد جاری کردی گئی،جس کے تحت فی کنبہ 100ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں محصور غریب اور مستحق شہریوں کے لیے قطرکی طرف دی جانے والی نقد امداد مزید پڑھیں

کیا یہ درست ہے کہ جو کھانا کھلاتا ہے وہی حکمرانی کرتا ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں ایک ضرب المثل عام ہے کہ ‘جو کھانا کھلاتا ہے وہی حکمرانی کرتا ہے’۔ شاید یہ طالبان حکمرانوں کے بارے میں مکمل طور پر صادق نہ آئے جو حکمرانی تو کر رہے ہیں لیکن افغانوں کی ایک بڑی تعداد کو خوراک مہیا نہیں کر رہے، جو شدید بھوک کا شکار مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت بدترین فضائی آلودگی والے پانچ ممالک میں شامل

فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والی سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی، آئی کیو ائیر نے منگل کے روز اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مشرقی، جنوب مشرقی اور جنوبی ایشیائی ممالک کی فضا میں پی ایم 2.5 کے ذرات دنیا بھر میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت بھی مزید پڑھیں

امریکا نے یوکرین کو جنگ میں دھکیلا ہے، چینی میڈ یا 

بیجنگ : چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ امریکہ   اپنی ذمہ داریوں سے کنارہ کشی اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے چھوٹی  اور تنگ سوچ کا مظاہرہ کر رہا  ہے۔ امریکہ نے  اپنی نام نہاد مطلق حفاظت کے حصول  کے لئے اور ایک بار پھر اپنی بالادستی کی سوچ  مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا دورہ بھارت کا اعلان

تل ابیب: بھارت اور اسرائیل کے درمیان تیس سالہ سفارتی تعلقات کے مکمل ہونے کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اپریل میں بھارت کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ دورے کا مقصد دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

براعظم افریقہ 40 سالہ بعد دوبارہ شدید خشک سالی سے دوچار

ادیس ابا: براعظم افریقہ کے ممالک چاردہائیوں کے بعد ایک بار پھر شدید ترین خشک سالی کی لہر سے نبرد آزما ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افریقہ جہاں پر بہت سے لوگوں کو صاف پانی تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے کے بارے میں  ایک مبصر نے کہا کہ لوگوں کے پائوں کے نیچے صاف پانی مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے، مسجد کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس: درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر انتہا پسند یہودی شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے مزید پڑھیں