ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی فوج کے یوکرین پر ہائپرسونک میزائل حملے میں 100یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔روس کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین میں ہائپرسونک میزائل حملے میں ایندھن اسٹورکرنے والی سائٹ کوتباہ کردیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین کے جنوبی علاقے میں ہاپرسونک میزائل حملے میں ٹریننگ سینٹرکونشانہ بنایا گیا جس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کابل:تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اتارنے کا حکم
کابل (آن لائن) افغان طالبان نے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔ سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے 3 رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔
سابق افغان وزیر خزانہ امریکا میں اوبر چلانے لگے
کابل (آن لائن) افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے 6 ماہ بعد اب سابق افغان وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اہلِ خانہ کی کفالت کے لیے اوبر چلانے لگے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد پائندہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ ہے نہ میں یہاں کا مزید پڑھیں
چین کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ،132 افراد سوار تھے،کسی کے بچنے کا امکان نہیں،چینی میڈیا
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صوبے گونگش میں مسافر بردار طیارہ پہاڑی پر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 133 افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے چینی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ طیارہ کونمینگ سے گوانگزو کے لیے محو پرواز تھا۔ حکام کی جانب سے تاحال حادثے میں ہلاکتوں یا زخمی افراد مزید پڑھیں
تیونس : 2ٹرینوں کے تصادم میں 95 افراد زخمی
تیونس سٹی: تیونس میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی تباہی کا منظر تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں 2مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 95 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمیوں کو مختلف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کینیڈا: حکومتی پالیسیوں پر برہم ریلوے ملازمین نے ہڑتال کردی
اوٹاوا: کینیڈا میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے دوران ریلوے ملازمین نے ہڑتال کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کینیڈین پیسیفک ریلوے نامی کمپنی کے ساتھ مزدوری کے تنازع پر کارکنوں نے کام روک دیا ۔ اس ہڑتال سے مزید پڑھیں
صہیونی ملیشیا کے فلسطینیوں پر حملے، زندہ جلانے کی کوشش
مقبوضہ بیت المقدس : انتہاپسند رکن کنیسٹ ایتمار بن گویر صہیونی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں تشکیل دیے گئے ’بارئیل‘ نامی دہشت گرد گروہ نے شمالی نقب میں کارروائی کے دوران فلسطینیوں پر قاتلانہ حملے کیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شرپسند یہود نے شمالی نقب مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں طوفان سے کشتی ڈوب گئی‘ 4افراد ہلاک
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں طوفان کے باعث آکلینڈ شہر کے ساحل سے بلند لہریں ٹکرارہی ہیں ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے پر شدید طوفان سے کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق طوفان کے سبب ملک کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں مزید پڑھیں
ایرانی جوہری معاہدے کے لیے 48گھنٹے اہم ہیں‘ برطانوی میڈیا
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویانا میں جاری ایرانی جوہری معاہدے کے لیے 48گھنٹے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق ویانا میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سہولت کار کے طور پر کام کرنے والے مزید پڑھیں
امریکا: مریضوں سے فراڈ کرنے والے دندان ساز پر مقدمہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں دانتوں کے ایک ڈاکٹر کا بڑا فراڈ پکڑا گیا ،جس کے باعث 100مریضوں سے اس پر مقدمہ دائر کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملزم اسکاٹ چارمولی اپنے مریضوں کے دانت چالاکی سے توڑ دیتا تھا۔ اس طرح اس نے لاکھوں ڈالر کمائے۔ امریکی استغاثہ کے دفتر کے مطابق الزامات ثابت مزید پڑھیں