امریکہ: روہنگیا مسلم اقلیت کے خلاف میانمار کے اقدامات کو نسل کشی قرار دینے کا اعلان متوقع

امریکہ کی جانب سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو نسل کشی قرار دینے سے بین الاقوامی سطح پر میانمار پر دباؤ میں اضافہ ہو گا۔

نئی دہلی کی ‘پراٹھا گلی’

بھارت میں کھانوں کی بات کی جائے تو ویج اور نان ویج کا ذکر بھی ضرور آتا ہے کیوں کہ ملک کی ایک بڑی آبادی مذہبی عقائد کی وجہ سے گوشت نہیں کھاتی۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ‘پراٹھے والی گلی’ ویج فوڈ کھانے والوں کی پسندیدہ ترین جگہ ہے۔ یہاں سبزی سے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی گئی

آک لینڈ (صباح نیوز) نیوزی لینڈ حکومت نے مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ فلم سنسر بورڈ نے پہلے نمائش کی اجازت دی تھی اور سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا تھا تاہم نیوزی لینڈ کی مسلمان کمیونٹی کی شکایت پر دی فلم مزید پڑھیں

گیس کی قلت پر جرمنی کا امارات اور قطر سے رابطہ

برلن (صباح نیوز) جرمنی کے وزیر اقتصادیات رابرٹ ہیبیک نے کہا ہے کہ وہ قطر اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی فراہمی پر بات چیت کریں گے۔ وزارت اقتصادیات کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق روس جرمنی کو گیس فراہم کرنے والا سب سے مزید پڑھیں

عمران نیازی نے عملًا اپنی حکومت گرا دی‘ اسحاق ڈار

لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران نیازی/ پی ٹی آئی نے عملًا اپنی حکومت گرا دی۔گزشتہ روزٹوئٹر پر ایک بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اپنے 13 ارکان پر عدم اعتماد کرتے ہوئے خان نے انہیں ووٹ سے پہلے شوکاز نوٹس جاری مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم آئندہ ماہ اپریل میں بھارت کا دورہ کریں گے

تل ابیب(صباح نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ آئندہ ماہ اپریل میں بھارت کا دورہ کرینگے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق اکتوبر میں اقوام متحدہ ماحولیاتی کانفرنس کے دوران اسرائیلی وزیراعظم سے پہلی ملاقات میں وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں بھارت کے سرکاری دورے کی دعوت دی تھی۔وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا مزید پڑھیں

جدہ کی بندرگاہ پر 1.6ملین نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ریاض :سعودی عرب میں زکوۃ ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے جدہ اسلامی بندرگاہ کے راستے 16 لاکھ نشہ آور گولیوں کی ا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔ نشہ آور گولیاں سیاحتی بسوں میں مہارت سے چھپا کر سمگل کی جارہی تھیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ کسٹم مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرے کی مشروط اجازت دیدی

ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس حوالے پیغام جاری کیا۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ صرف ان غیر ویکسین مزید پڑھیں

ایران نے گزشتہ برس 280افراد کو موت کے گھاٹ اتارا،اقوام متحدہ

نیویارک:2021کے دوران ایران میں کم از کم 280 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایران کے لیے مقرر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اپنی رپورٹ میں بیان کی ۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے خصوصی رپورٹیئر جاوید رحمن نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

روسی حملے کے خلاف جاپان کا بھارت پر سخت موقف اپنانے کیلئے زور

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے پر سخت موقف اختیار کریں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزریاعظم نے فومیو کشیدا نے بھارتی وزیراعظم کے ساتھ نئی دہلی میں مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران بتایا مزید پڑھیں