اسرائیل میں یہود کا دہشتگرد گرہ تشکیل ، فلسطینیوں پر حملے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں پسند دائیں بازو کے انتہا کارکن نے جزیرہ نقب کے علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے مسلح گروہ تشکیل دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آبادکاروں کے تحفظ کے نام پر بنائے گئے اس گروہ میں دہشت گردوں کو جمع کیا جارہا ہے۔ عبرانی اخبار ہارٹز کے مزید پڑھیں

امریکا کا ایرانی پاسداران کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے پر غور

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی بلیک لسٹ سے نکالنے پر غور شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابقویانا میں جوہری مذاکرات اپنے آخری مراحل میں ہیں اور توقع ہے کہ جلد ہی ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدہ طے پا جائے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی غلامی نہ کرنے کے سوال پر وائٹ ہائوس کا تبصرے سے گریز

 واشنگٹن(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہائوس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال پرجین ساکی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید پڑھیں

فواد چودھری نتائج الیکشن کمیشن سے چیک کریں ‘مونس الٰہی

لندن (صباح نیوز) مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے وفاقی وزیرِ اطلاعات سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ فواد چودھری بتائیں، کس نے کس کی مدد کی؟ فواد چودھری کے بیان پر چودھری مونس الٰہی نے ٹوئٹر پر اپنا ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ مونس الٰہی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امارات میں پہلا روزہ2اپریل اور عید الفطر 2مئی کو ہونے کا امکان

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے ہوں گے۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابراہیم مزید پڑھیں

امریکا یوکرین کے جلتے تنازع پر تیل چھڑک رہا ہے، روس

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی اس قرار داد کے منصوبے پر رائے شماری نہیں ہو گی جس کا مقصد یوکرین میں امداد کی وصولی اور شہریوں کا تحفظ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے مندوب ویسلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل میں اپنے خطاب کے دوران میں مغربی ممالک پر مزید پڑھیں

ناروے: نیٹو فوجی مشق میں امریکی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، 4 امریکی فوجی ہلاک

اوسلو: ناروے میں نیٹو فوجی مشق میں حصہ لینے والا امریکی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے میں نیٹو کی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ یکم اپریل تک جاری رہنے والی فوجی مشقوں میں رکن ممالک کے 30 ہزار مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملوں میں 800سے زیادہ شہری ہلاک ہوچکے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہاہے کہ یوکرین پر روس کے حملے میں اب تک 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 1300 سے زائد ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی حقوق دفتر نے بتایاکہ شہریوں کی ہلاکتیں زیادہ تر فضائی حملوں، راکٹ اور میزائل شیلنگ سے مزید پڑھیں

ترکی نے یورپ اورایشیا کے درمیان دنیا کا طویل پل کھول دیا

 انقرہ: ترکی میں  یورپ اورایشیا کوملانے والے  دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کا کیناکیلے پل 1915میں تعمیرکیا گیا تھا جسے ترکی اورجنوبی کوریا کی کمپنیوں نے دوبارہ بنایا ہے۔ترکی اورجنوبی کوریا کے وزرائے اعظم نے مشترکہ طورپرپل کا افتتاح کیا۔دنیا کے سب سے لمبے سسپینشن پل مزید پڑھیں

دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن اتوار کو منایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن آج 20مارچ بروزاتوار کو منایا جائےگا۔ اس دن کے منانے کا مقصد خوشیاں بانٹنا ہے اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھر میں آگاہی تقریبات انعقاد پذیرہونگی ۔اس روزالیکٹرانک میڈیا پروگرام نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع مزید پڑھیں