کو لمبو: سری لنکا میں مالیاتی بحران جاری ہے، پرنٹنگ پیپرز کے ختم ہونے کے باعث اسکولوں کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں اسکولوں کے امتحانات غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیئے گئے ہیں، سری لنکامیں اسکول طلبہ کے لیے امتحان پیر سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا بھر میں ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے کل منایا جائیگا
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے 20مارچ بروز اتوار کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد اپنے دانتوں اور منہ کو صاف کرنا ہے اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور مختلف این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے جس میں مزید پڑھیں
بڑھتی ہوئی اسرائیلی آباد کاری جارحیت ہے، حماس
مقبوضہ بیت المقدس: حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی آبادکاری کو “جرم اور صریح جارحیت” قرار دیا ہے۔جاری کردہ ایک بیان میں مشرقی بیت المقدس کے قصبے بیت صفافا میں اہلِ فلسطین کے گھروں کی مسماری کی کارروائیوں کے بعد غفعات ہمتوس کی غیر قانونی بستی میں 2500 گھروں مزید پڑھیں
روسی صدر کی تقریرکے دوران سرکاری ٹی وی کی براہ راست نشریات بند
ماسکو: روسی صدرولادمیرپوٹن کی ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدرولامیرپوٹن ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کرائما کے یوم الحاق کی تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک ٹی وی پرجاری ان کی براہ راست کی نشریات بند ہوگئیں۔حکام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
جاپانی وزیر اعظم کا دورہ بھارت
نئی دہلی: جاپانی وزیر اعظم کا بھارت کا دو روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے اور وہ یہاں 42 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر سکتے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب یوکرین پر روسی حملے کے سبب دنیا غیر یقینی صورت حال سے دو چار ہے۔جرمن ٹی وی رپورٹ مزید پڑھیں
خوش رہنے والی اقوام میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
ہیلسنکی: اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سالانہ انڈیکس میں فن لینڈ کو مسلسل پانچویں سال دنیا کا سب سے خوش ملک قرار دیا گیا ہے اور افغانستان دنیا کا سب سے زیادہ ناخوش ملک ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ تازہ ترین فہرست یوکرین پر روسی حملے سے پہلے مکمل کی گئی تھی۔بلغاریہ، مزید پڑھیں
تھیرانوس: بائیوٹیک انڈسٹری کا چونکا دینے والا فراڈ کیس
امریکہ میں 2014 میں تھیرانوس نامی اسٹارٹ اپ کمپنی نے خون کے چند قطروں سے خون کی جانچ کرنے والا ٹیسٹ متعارف کرایا تھا جس میں کولیسٹرول سے لے کر کئی پیچیدہ ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ لیکن جب اس طریقۂ کار کے بارے میں کوئی مصدقہ پیش رفت نہیں ہوئی تو 2018 مزید پڑھیں
امریکی صدر اور چینی صدر کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو دھمکیاں
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جنگ پن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو خبردار کیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو گھنٹے ویڈیو لنک پر بات کی جس میں جوبائیڈن نے چین کو خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا پاکستانی خواتین کی حفاظت کے لیے فیس بک کے متعارف کرائے گئے اقدامات کافی ہیں؟
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چلانے والے ادارے ‘میٹا’ نے ان سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دو نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ ان اقدامات میں فیس بک کی جانب سے انگریزی اور اردو میں آن لائن سیفٹی کے لیے رہنمائی مزید پڑھیں
امریکی صدر اور چینی صدر کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو دھمکیاں
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جنگ پن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو خبردار کیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو گھنٹے ویڈیو لنک پر بات کی جس میں جوبائیڈن نے چین کو خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں