کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نارروے نے افغانستان کے لیے خصوصی مشین UNAMA کی ایک سال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
باز پالنے کا شوقین امریکی: ‘یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے’
دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکہ میں بھی باز پالنے کا شوق برسوں پرانا ہے۔ بازوں کی تربیت کرنا ایک مشکل کام ہے لیکن امریکہ کے ایک شہری اسٹوٹس روڈنی کہتے ہیں کہ اُن کے لیے یہ سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ وہ نہ صرف باز پالتے ہیں بلکہ یہ ہنر دوسروں کو مزید پڑھیں
امارات اور اسرائیل کے درمیان سمجھوتو ں پر دستخط
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے معلومات، ٹیکنالوجی اور زرعی مصنوعات کے شعبوں میں تعاون کو معمول پر لانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے خوراک وآبی تحفظ مریم مہیری اور اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں
ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلہ
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلے سے شہریوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاتہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلے سے شہریوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاپان میں 4افراد ہلاک جب کہ 100سے مزید پڑھیں
ایرانی ہیکروں نے موساد چیف کا کمپیوٹر ہیک کرلیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی میڈیانے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروس موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے کمپیوٹر میں گھس کر اس سے حساس معلومات چوری کرلی ہیں۔عبرانی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز قابض حکومت کی ویب سائٹوں کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں
ایران کے پاس 3ہزار بیلسٹک میزائل ہیں ، امریکی دعویٰ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس 3ہزار بیلسٹک میزائل ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل کینتھ میک کنزی کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب تقریبا 3ہزار بیلسٹک میزائل ہیں جن میں سے چند اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتے مزید پڑھیں
جاپانی خواتین میں خودکشی کا رجحان تیز
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خواتین میں خودکشی کا رجحان تیز ہونے لگا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 2021 ء میں خواتین کی خودکشیوں کی تعداد میں مسلسل دوسرے برس اضافہ ہوا ہے۔ خودکشی کی وجہ سے اموات میں جاپان جی7 ممالک میں طویل عرصے تک سرِفہرست رہا ہے۔ اگرچہ جاپانی حکومت کی کوششوں سے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ ، پونے 6لاکھ معتمرین کی آمد
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے اعداد و شمار جاری کردیے۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے فضائی، بری اور بحری راستوں سے 5 لاکھ 71 ہزار 687 زائرین سعودی عرب پہنچے۔اعداد و شمار مزید پڑھیں
پیرو: تودے گرنے سے 80 مکانات تباہ‘ 15افراد لاپتا
لیما: پیرو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ پر بنے گھر غائب ہوگئے ہیں لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 80مکانات تباہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران 8افراد کو بچا لیا گیا ،جب کہ لاپتا 15 افراد کی تلاش جاری ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ پیرو کے شمالی علاقے لا مزید پڑھیں
امریکہ: عمررسیدہ ایشیائی افراد کی سیلف ڈیفنس ٹریننگ
چین میں کرونا وائرس کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف رنگ اور نسل کی بنیاد پر حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن میں معمر افراد بھی شامل ہیں۔ ایسے واقعات کے سدِباب کے لیے ‘سینئر فائٹ بیک’ نامی گروپ اپنے دفاع کے لیے ایشیائی امریکیوں کو تربیت دے مزید پڑھیں