کابل: افغان طالبان نے آئندہ ہفتے سے ہائی اسکول کھلنے پر افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس جانے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی ماہ تک اس حوالے سے غیریقینی صورتحال کے بادل منڈلا رہے تھے کہ کیا طالبان لڑکیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اقوام متحدہ کی افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی ایک اور سال کیلئے تجدید
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی ایک اور سال کے لیے تجدید کردی لیکن روس نے قرار داد کو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد نئی حقیقتوں سے لاعلم قرار دیتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق گزشتہ برس مزید پڑھیں
امریکہ میں مقیم یوکرینی اپنے ہم وطنوں کی کس طرح مدد کر رہے ہیں؟
یوکرین میں روسی جارحیت کے باعث بیرونِ ملک یوکرینی شہری بھی تشویش میں مبتلا ہیں اور اپنے طور پر ہم وطنوں کی مدد پر لگ گئے ہیں۔ امریکہ میں مقیم یوکرینی شہری بھی ہنگامی حالات میں کام آنے والی میڈیکل کٹس تیار کرکے یوکرین بھجوا رہے ہیں۔ یہ یوکرینی رضاکار 24 گھنٹے اس کام میں مزید پڑھیں
سوڈان: اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر احتجاج
خرطوم : سوڈانی شہری مہنگائی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت خرطوم میں مہنگائی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین خرطوم میں صدارتی محل کے قریب جمع ہوئے اور اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر سخت احتجاج کیا۔ گزشتہ ہفتے مقامی کرنسی مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کا دورئہ ویتنام وزیراعظم سے ملاقات
ہنوئی: سعودی وفد ویتنام میں عہدے داروں کے ساتھ ملاقات کررہا ہے ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ویتنام پہنچ گئے، جہاں وزیر اعظم فام من چن نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادہ فیصل نے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے مبارکباد کے ساتھ ویتنام مزید پڑھیں
امارات کا مال بردار جہاز ایران کے قریب ڈوب گیا
تہران: ایرانی بندرگاہ کے قریب اماراتی کمپنی کا جہاز ڈوب رہا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا مال بردار جہاز ایرانی ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب گیا ۔ ایرانی خبررساں ادارے ارنا کے مطابق جہاز پر عملے کے 30 ارکان موجود تھے جن میں 29 ارکان کو ایرانی امدادی ٹیموں نے بحفاظت مزید پڑھیں
پیرو: تودے گرنے سے 80 مکانات تباہ‘ 15افراد لاپتا
لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 80مکانات تباہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران 8افراد کو بچا لیا گیا ،جب کہ لاپتا 15 افراد کی تلاش جاری ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ پیرو کے شمالی علاقے لا لیبرٹاد میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ شدید بارش کا مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ ، پونے 6لاکھ معتمرین کی آمد
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے اعداد و شمار جاری کردیے۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے فضائی، بری اور بحری راستوں سے 5 لاکھ 71 ہزار 687 زائرین سعودی عرب پہنچے۔اعداد و شمار مزید پڑھیں
جاپانی خواتین میں خودکشی کا رجحان تیز
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خواتین میں خودکشی کا رجحان تیز ہونے لگا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 2021 ء میں خواتین کی خودکشیوں کی تعداد میں مسلسل دوسرے برس اضافہ ہوا ہے۔ خودکشی کی وجہ سے اموات میں جاپان جی7 ممالک میں طویل عرصے تک سرِفہرست رہا ہے۔ اگرچہ جاپانی حکومت کی کوششوں سے مزید پڑھیں
ایران کے پاس 3ہزار بیلسٹک میزائل ہیں ، امریکی دعویٰ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس 3ہزار بیلسٹک میزائل ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل کینتھ میک کنزی کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب تقریبا 3ہزار بیلسٹک میزائل ہیں جن میں سے چند اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتے مزید پڑھیں