چین کے حراستی مراکز سے بچ نکلنے والے ایغور مسلمانوں کی روداد

چین کے علاقے سنکیانگ کے حراستی مراکز میں ایغور نسل کے بہت سے مسلمان زیرِ حراست ہیں۔ ان میں سے کئی ریاستی جبر سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے اور فرار ہو کر امریکہ یا کسی اور ملک پہنچ گئے ہیں۔ چین کے حراستی مراکز سے فرار ہونے والے ایغور مسلمانوں کی کہانی اس رپورٹ مزید پڑھیں

امریکہ: سیاہ فام اکثریتی علاقوں میں گھروں کی قیمتیں کم کیوں؟

امریکہ میں عدم مساوات کے خلاف سیاہ فام افراد کی جدوجہد کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ ملک میں ایک عام تاثر ہے کہ سیاہ فام آبادی پر مشتمل علاقے غیر محفوظ ہیں، یہاں جرائم کی شرح زیادہ ہوتی ہے اور ان علاقوں کے اسکولوں میں تعلیم کا معیار اچھا نہیں ہوتا۔ اس طرح کے تاثرات مزید پڑھیں

یورپی یونین نے یمنی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل مزید پڑھیں

ایران کو 40 کروڑ پاؤنڈ لوٹانے پر غور کررہے ہیں‘ برطانیہ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ نے ایران کو 40 کروڑ پاؤنڈ لوٹانے پر غور شروع کردیا۔ برطانوی وزیر خزانہ لزا ٹرس نے بدھ کے روز اپنے بیان میں کہا کہ برطانیہ ایران کا تاریخی 40 کروڑ پاؤنڈز کا قرض ترجیحی بنیادوں پر واپس لوٹانے کے طریقے دیکھ رہا ہے۔ یہ رقم 52کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر کے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی بڑھتی شہادتوں پر آو آئی سی کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے حملوں اور نہتے فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ او آئی سی نے ایک بیان میں اسرائیلی افواج کی طرف سے کیے جانے والے پے در پے حملوں کو ’فیلڈ ایگزیکیشن کرائم ‘قرار دیا مزید پڑھیں

یمن ، ڈیڑھ لاکھ افراد قحط سالی کا شکار

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور بین الاقوامی امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ یمن میں 2022 ء کے دوسرے نصف حصے میں ایک لاکھ61 ہزار افراد کو قحط سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ اندازہ موجودہ اعداد و شمار سے 5گنا زیادہ ہے ۔ اقوام متحدہ کے 15 اداروں اور مزید پڑھیں

میانمر میں فوج کے ہاتھوں قتل عام کے شواہد مل گئے

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے میانمر میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے پہلی جامع رپورٹ شائع کردی، جس میں فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کے شواہد پیش کیے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق میشیل باچلیٹ نے رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

انتخابات میں مودی کی جیت میں فیس بک کا ہاتھ بے نقاب

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں بھی مودی کی جماعت بی جے پی کی کامیابی کے پس پردہ فیس بک کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق الیکشن میں فیس بک نے تمام جماعتوں کی نسبت بی جے پی کو سب سے سستے اشتہارات دیے۔ دی رپورٹر مزید پڑھیں

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ‘ سونامی کا انتباہ جاری

ٹوکیو: جاپان میں زلزلے کے باعث دیوار کا پلستر اکھڑ گیا ہے‘ دکان میں سامان زمین پر پڑا ہوا ہے ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جاپان کے شہر فوکوشیما میں محسوس کیے مزید پڑھیں

برطانیہ کا امارات اور سعودی عرب سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا مطالبہ

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا استقبال کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) برطانیہ نے امارات اور سعودی عرب سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ وہ متحدہ مزید پڑھیں