ویتنام اور خلیجی جنگ میں شریک امریکی بحری بیڑا کٹی ہاک ایک ڈالر میں نیلام

واشنگٹن: امریکی بحری بیڑے کٹی ہاک کی فائل فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کئی جنگوں میں امریکی بحریہ کا ساتھ دینے والا بیڑا کئی ہاک ایک ڈالر میں نیلام ہوگیا،جس کے بعد اسے شپ بریکنگ سے گزار کر ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ کٹی ہاک ویتنام اور خلیجی جنگ میں شریک رہا تھا۔ اس واشنگٹن مزید پڑھیں

سری لنکا: مہنگائی پر مشتعل افراد کا صدارتی دفتر پر دھاوا

کولمبو: سری لنکن شہری صدارتی دفتر کی عمارت میں گھسنے کی کوشش کررہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں مہنگائی پر مشتعل مظاہرین نے صدارتی دفتر پر دھاوا بول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس دوران مظاہرین نے عمارت میں گھسنے کی کوشش کی،جس پر پولیس اور شہریوں میں تصادم ہوا۔ مظاہرین نے ناکام مزید پڑھیں

ایران کے پاس اب تقریباً تین ہزار بیلسٹک میزائل ہیں؛ امریکی جنرل

امریکی سینڑل کمانڈ کے جنرل کینتھ فرینگ میکنزی نےمنگل کو قانون سازوں کو بتایا کہ ایران کے پاس اب تقریبا تین ہزار بیلسٹک میزائل ہیں جن میں سے کچھ اسرائیلی شہر تل ابیب تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

یکساں اجرت کا دن: مرد اور خواتین کارکنوں کی تنخواہوں فرق کیوں؟

امریکی خواتین ابھی بھی مردوں کی ایک ڈالر کی اجرت کے مقابلے میں تراسی سینٹس حاصل کرتی ہیں۔ یہ تفریق سیاہ فام ،امریکہ کے آبائی باشندوں اور لاطینی خواتین میں اور بھی زیادہ ہے،ساتھ ہی  یہ تفریق ایشیائی خواتین میں بھی پائی جاتی ہے

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں طاقت کا وحشیانہ استعمال ،مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر (اے پی پی) بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کو سری نگر میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے نوجوانوں کو سری نگر کے علاقے نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ نوجوانوں کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد پر بھارت تلملا اٹھا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو منظور کی گئی اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی قرارداد پر بھارت نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا کہ بھارت امید کرتا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

بھارت :انتہا پسند ہندوئوں کا مزید ریاستوں میں حجاب پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست کرناٹک میں عدالت کی جانب سے اسکارف پر پابندی کو برقرار رکھنے کے بعد سخت گیر ہندو گروہ مزید ہندو ریاستوں میں حجاب پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر نے لگے ہیں، انتہا پسندوں کے اس مطالبے پر ان مسلمان طلبہ کو تشویش ہے جنہوں نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

امر یکا میں افغان سفارتخانہ اور قونصل خانے بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا میں افغانستان کا سفارت خانہ اور2قونصل خانے 23 مارچ سے بند کر دیے جائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے افغانستان میں سابق سفیر اور امریکن اکیڈمی آف ڈپلومیسی کے صدر رونلڈ نیومین نے میڈیا کو بتایا کہ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے پیر کوافغان سفارت کاروں مزید پڑھیں

روس اوریوکرین امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے

ماسکو (صباح نیوز) روس نے کہا ہے کہ کیف کی جانب سے غیر جانبداری پر مذاکرات پر رضا مندی کے بعد یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے کچھ حصوں پر متفق ہونے کے قریب ہیں جس کے نتیجے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی ایک بڑی جنگ ختم ہونے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

واشنگٹن (صباح نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی آنے لگی‘ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔ روس یوکرین کشیدگی کے بعد3 ہفتے میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی  یمت99.91 فی بیرل ہو گئی۔ ویسٹ ٹیکساس انٹر مزید پڑھیں