صہیونی فائرنگ سے 3نوجوان شہید ، اسکول سمیت 8عمارتیں مسمار

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے علا شحام ، 17 سالہ نادر ہیثم ریان اور 27سالہ سند الہر کی تصاویر مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مختلف علاقو ں میں کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے 3نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق نابلس مزید پڑھیں

وژن 2030، سعودی حکام کا نجی شعبوں میں خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

کولمبو: سعودی وفد وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سری لنکن حکام سے ملاقات کررہا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وژن 2030ء کے تحت قومی ترقیاتی فنڈ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی فنڈ بینکوں اور فنڈز کے ذریعے نجی مزید پڑھیں

روس چھوڑنے پرغیرملکی کاروباروں کے اثاثے قومی ملکیت میں لینے کی دھمکی

ویب ڈیسک —  روسی حکام نے بتایا ہے کہ ایک تجویز زیر غور ہے جس کے تحت یوکرین پر حملے کے معاملے پر ملک چھوڑ کر جانے والے مغربی ملکوں کی کمپنیوں کے اثاثے قومی ملکیت میں لیے جائیں گے، اس فیصلے کے نتیجے میں سینکڑوں کاروباری اداروں کو خاصا معاشی نقصان ہو گا، ممکنہ مزید پڑھیں

یمن: ایک لاکھ 61 ہزارافراد کو قحط سالی کا سامنا

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی درجن بھر سے زیادہ ایجنسیوں اور بین الاقوامی امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ یمن میں 2022 کے دوسرے نصف حصے میں ایک لاکھ61 ہزار افراد کو قحط سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ اندازہ موجودہ اعداد و شمار سے پانچ گنا زیادہ ہےاور امدادی مزید پڑھیں

 چین میں کرونا کیسز میں اضافہ، تجارتی  سرگرمیوں میں پھر خلل کا  خدشہ

ویب ڈیسک —  چینی حکام نے منگل کو بندرگاہوں پر اینٹی وائرس کنڑول کے نظام کو سخت کردیا ہے اور کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے حکومت نے چند نئے اقدامات کرتے ہوئے بعض آٹو اور الیکڑانکس فیکڑیوں کو بند کردیا ہے جس سے تجارت میں مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

امریکہ میں افغان سفارت خانہ اور قونصل خانے بند کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  افغان سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ میں افغانستان کا سفارت خانہ اور دو قونصل خانے 23 مارچ سے بند کر دیے جائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام پیر کے روز افغان سفارت کاروں سے ملے تاکہ انہیں تین افغان سفارتی دفاتر کو بند کیے جانے کے بارے میں مطلع مزید پڑھیں

مائکرو چپس  کی کمی: ٹویوٹا گاڑیوں کی پیدوار میں کٹوتی کا اعلان

ویب ڈیسک —  ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نےمنگل کو کہا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹر چپس کی کمی کی وجہ سے مارچ کی اضافی پیدوار میں کٹوتی کررہا ہے۔ جاپانی کار ساز کمپنی نے یہ اعلان پیدوار میں اپریل تا جون سہ ماہی میں اپنے ہدف میں بیس فیصد کمی کرنے کے اعلان کے چند ہی مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی پاکستانی قرارداد منظور،وزیراعظم کی مسلم امہ کو مباک باد

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور اوآئی سی کی اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منظور کرلی ہے جس پر وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمت 100ڈالرفی بیرل ہو گئی

واشنگٹن (صباح نیوز) روس کی یوکرین سے جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت100 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت5فی صد سے زائد گراوٹ کے بعد97 اعشاریہ13 ڈالرز پر آ گئی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہوکر100اعشاریہ 54 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس سے مزید پڑھیں