امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں داعش کا خطرہ بڑھ گیا، مغرب میں نہیں

امریکہ اور دیگر ممالک کےمختلف انٹیلی جینس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال افغانستان پر طالبان کے قبضے کے دوران داعش خراسان اور آئی ایس آئی ایس کے نام سے جانے والے گروپوں میں جنگجووں کی تعداد تقریباً دوگنی ہوکر چارہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

روس کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، یوکرائنی صدر 

ماسکو: یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے کہاہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے۔ روس کے ساتھ جنگ کومنصفانہ امن کے ذریعے ختم کرنے کے لیے مذاکراتی کوششوں کے سلسلے میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔ میڈیارٹس کے مطابق وڈیو خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144نافذ

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی مزید پڑھیں

ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں، روس

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرگئی لاوروف نے ایرانی ہم منصب مزید پڑھیں

دنیا بھر ہندوکل ہولی کاتہوار منائیں گے 

عمر کوٹ: پاکستان سمیت دنیا بھر ہندو کل (جمعرات)ہولی کاتہوار منائیں گے پاکستان میں بسنے والے ہندو اور اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا کہناہے کہ پاکستان میں ہمیں مکمل آزادی اور حقوق حاصل ہیہم اپنی محبتوں خوشیوں کے اس تہوار میں اپنے مظلوم کشمیری بھایئوں کو بھی یاد رکھیں گے معروف اقلیتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران بدھ کو سرینگر میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو سرینگر کے علاقہ نوگام میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید مزید پڑھیں

"ہم جان دے سکتے ہیں، جارحیت ہرگز قبول نہیں کر سکتے”، زیلنسکی

یوکرین کے صدر نے مطالبہ کیا کہ یوکرین کی فضائی حدود پر ‘نو فلائی’ زون قائم کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ”اگر یہ ممکن نہیں، تو پھر یوکرین کو مزید جدید اسلحہ، لڑاکا طیارے اورطیارہ شکن میزائل دیے جائیں جن کی مدد سے ہم اپنے سے کئی گنا بڑے جارح ملک کا ڈٹ کر مقابلہ مزید پڑھیں

مسلم طالبات نے حجاب پر پابندی کاہائی کورٹ کا فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا 

نئی دلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے اور عدالت عظمیٰ نے 21مارچ تک ہولی کی تعطیلات کے بعد اس سلسلے میں سماعت کا عندیہ دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روز کرناٹک ہائی کوٹ کے فل بینچ نے مودی مزید پڑھیں