یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کا ایک محاذ آن لائن اور سوشل میڈیا پر بھی گرم ہے جہاں اس جنگ سے متعلق درست معلومات اور پروپیگنڈے، دونوں کا ایک سیلاب آیا ہوا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں آن لائن پلیٹ فارمز پر روس کے پروپیگنڈے کو روکنے اور یوکرینی شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی باحجاب خاتون نیوز اینکر
مصری نژاد آیا گلال نے امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن کر نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ان کے ٹی وی اینکر بننے کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی ہے۔ مزید تفصیل آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔
برطانیہ کا کورونا کے تناظر میں عائد تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ نے جمعہ کے روز سے تمام کورونا سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر تمام کورونا سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لندن حکومت کی جانب سے پہلے ہی بہت سی پابندیاں ہٹالی گئی ہیں مزید پڑھیں
مسجد نبوی میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ بند
مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد نبوی میں 12سال سے کم عمربچوں کے داخل ہونے پرعارضی طورپرپابندی عائد کردی گئی۔ انتظامیہ نے عارضی پابندی کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی وڈیوز میں بچوں کومسجد نبوی میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے مسجد نبوی کا تقدس برقرار نہ رکھنے مزید پڑھیں
بھارت: مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ معیشت سنگین خطرات کا شکار
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مہنگائی کے باعث اشیائے خورونوش، ایندھن سمیت ہر چیز کی قیمت تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ وزارت برائے صنعت وتجارت کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں ایندھن، اشیائے خورونوش اور دیگر مصنوعات کی اونچی قیمتوں کے باعث سالانہ بنیاد پر شرح مہنگائی میں تیز ترین اضافہ مزید پڑھیں
سال بھر میں فلسطینی صحافیوں پر 260حملے ہوئے‘ رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی (جے ایس سی) نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گزشتہ سال کے دوران فلسطینی صحافیوں کے خلاف 260 سے زیادہ حملے کیے ہیں۔ رپورت میں کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت مزید پڑھیں
مراکشی ائر لائن اوراسرائیلی فضائی کمپنی میں معاہدہ
رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکشی ائر لائن اوراسرائیلی فضائی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،جس کے تحت کاسا بلانکا اور تل ابیب کے درمیان فضائی رابطے پر کوڈ شیئرنگ کے سمجھوتے پر دستخط کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مراکش کی رائل ائر ماروککی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ فریقین کے درمیان مزید پڑھیں
اسرائیلی سرکاری ادارے ہیکروں کے نشانے پر ، ویب سائٹس بند
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) نامعلوم ہیکروں نے اسرائیلی سرکاری اداروں کو نشانے پر رکھ لیا،جس کے بعد اہم ادارے مفلوج ہوکر رہ گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سائبر حملے میں وزارت عظمیٰ داخلہ، انصاف، صحت اور دیگر اہم شعبے شدید متاثر ہوئے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق یہ کارروائی مبینہ طور پر ایران سے وابستہ مزید پڑھیں
واشنگٹن میں ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج سے ٹریفک جام
واشنگٹن : امریکی دارالحکومت میں ٹرک ڈرائیوروں نے دوران احتجاج ٹریفک جام کررکھا ہے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج زور پکڑنے لگاہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کورونا ویکسین، اور دیگر متعلقہ پابندیوں کے خلاف احتجاج میں ٹرک ڈرائیوروں کے ایک گروپ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی سڑک جام کر دیا ہے۔ٹرک ڈرائیوروں مزید پڑھیں
چین: لاک ڈاؤن سے کاروبار ٹھپ‘ پروازوں کے رخ تبدیل
: چین میں کورونا کے باعث مخدوش حالات کے تناظر میں ڈرون کو طبی امداد کے لیے تیاری کیا جارہا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار ٹھپ ہونے لگے ۔ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کے اعلان کے بعد کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے چین مزید پڑھیں