ماسکو/کیف (آن لائن ) روس نے امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اہم امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ پابندیاں عاید کیے جانے کے بعد اعلان کردہ تمام افراد روس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ روسی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن، سیکرٹری خارجہ انتھونی بلنکن اور سیکرٹری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی ہائیکورٹ نے حجاب پر پابندی لگادی،فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔کرناٹک ہائی کورٹ نے 25فروری کو محفوظ کردہ فیصلہ منگل کوسنایا۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے ہندوانتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ حجاب اسلام کا لازمی جز مزید پڑھیں
پاکستان میں بھارتی میزائل گرناصرف حادثہ ہے‘ امریکا
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے کہا ہے کہ اس کے پاس کوئی ایسا اشارہ نہیں ہے جس سے ثابت ہو کہ بھارت کا پاکستان میں میزائل کا گرنا صرف حادثہ تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واقعے سے متعلق سوال پر صحافی کو مشورہ دیا کہ وہ اس واقعے سے متعلق مزید پڑھیں
وہ وقت دور نہیں جب پھرسے عوام کا اپنا راج قائم ہوگا‘نواز شریف
گوجر خان‘لندن (صباح نیوز )سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اہلیان گوجرخان سے اپنی بھر پورعقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء ،غازیوں کی دھرتی پوٹھوہار کے دل گوجرخان کے مکینوں کیساتھ محبتوں کا رشتہ نیا نہیں،دلوں اور روحوں کا ملاپ ،یہ رشتہ وتعلق ہمیشہ قائم رہیگا۔صباح نیوز کے مطابق مسلم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا جس سے جمعرات سے شہید ہونے والے نوجوانوںکی تعداد بڑھ کر 9ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں
روسی حملوں سے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی، امریکی محکمہ دفاع
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ روسی حملوں سے یوکرین کو ہتھیاروں اور امدادی رسد میں خلل نہیں پڑے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی نے ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ پولینڈ کی سرحد کے قریب یاوریو اڈے پر کوئی امریکی فوجی موجود نہیں تھا جس مزید پڑھیں
مکڈونلڈز کی بندش کے خلاف روسی شہری کا خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج
ماسکو: مشہور غیرملکی فوڈ چین مکڈونلڈز سمیت غیر ملکی کمپنیوں کے ایک گروپ کی جانب سے یوکرین میں فوجی آپریشن کے ردعمل میں روس میں اپنی سروسز معطل کیے جانے کے بعد مقامی شہریوں کی طرف سے احتجاج دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے روسی غیرملکی فاسٹ فوڈ بالخصوص مکڈونلڈ کے رسیا ہیں۔مکڈونلڈ کی سروسز مزید پڑھیں
امریکہ: سلیکون ویلی کے سب سے بڑے فراڈ کی کہانی
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کی بائیو ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی ’تھیرانوس‘ کی بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر الزبتھ ہومز پر مقدمے کی کارروائی جنوری میں ختم ہونے کے بعد منگل سے کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر پاکستانی نژاد رمیش بلوانی کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ رمیش بلوانی عرف سنی مزید پڑھیں
دنیا کی بارہ خواتین کے لیے انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کولمبیا، عراق، لیبیا، میانمار، ویتنام اور دیگر ممالک کی بارہ خواتین کوان کے قائدانہ کردار اور جذبہ ایثارکے مظاہرے پر انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ واشنگٹن میں منعقدہ ایک تقریب میں دیےگئے۔ اس سال ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں بنگلہ دیش کی ماحولیاتی وکیل سیدہ مزید پڑھیں
امریکہ میں افغان سفارت خانہ اور قونصل خانے بند کرنے کا اعلان
بندش کے منصوبے کے تحت امریکی محکمہ خارجہ کا فارن مشنز کا آفس واشنگٹن کا سفارت خانہ، نیویارک اور لاس اینجلس کے قونصلیٹ کا انتظام سنبھالے گا جس میں ان عمارتوں کی حفاظت اور دیکھ بھال شامل ہیں۔