d
زمرہ: عالمی حالات
نئی دہلی میں زخمی پرندوں کے رکھوالے بھائی
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دو بھائی زخمی پرندوں کی رکھوالی کرتے ہیں۔ ندیم اور سعود کئی برسوں سے اپنا ذاتی کاروبار سنبھالنے کے ساتھ پرندوں کے ریسکیو کا ادارہ بھی چلا رہے ہیں۔ یہ دو بھائی اب تک 23 ہزار سے زائد پرندوں کو علاج کے بعد آزاد کر چکے ہیں۔ زبیر ڈار مزید پڑھیں
کرناٹک ہائیکورٹ کا حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پابندی کیخلاف دائر درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی اعلی عدالت بھی ہندو انتہاپسندوں کی زبان بولنے لگی، کرناٹک کی ہائیکورٹ نے ہندو انتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ سنا دیا، مسلم طالبات کی طرف سے کالجوں مزید پڑھیں
امریکہ میں ایغور بچوں کے لیے قائم اسلامی اسکول
No media source currently available
امریکہ: سلیکون ویلی کے سب سے بڑے فراڈ تھیرانوس کی کہانی
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کی بائیو ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی ’تھیرانوس‘ کی بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر الزبتھ ہومز پر مقدمے کی کارروائی جنوری میں ختم ہونے کے بعد منگل سے کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر پاکستانی نژاد رمیش بلوانی کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ رمیش بلوانی عرف سنی مزید پڑھیں
امریکہ میں ایغور بچوں کے لیے قائم اسلامی اسکول
چین کے ایغور نسل سے تعلق رکھنے والے بہت سے مسلمان ریاستی جبر سے بچنے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ایسے ہی ایغور تارکینِ وطن بچے اسلامی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے ان بچوں میں سے اکثر کے رشتے دار مزید پڑھیں
کرناٹک ہائیکورٹ کا حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پابندی کیخلاف دائر درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی اعلی عدالت بھی ہندو انتہاپسندوں کی زبان بولنے لگی، کرناٹک کی ہائیکورٹ نے ہندو انتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ سنا دیا، مسلم طالبات کی طرف سے کالجوں مزید پڑھیں
یہودی تہوار پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے سنگین نتائج ہوں گے ، حماس
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر انتہا پسند یہودی گروہوں نے 16 اور 17 مارچ کو پوریم تہوار منانے کے لیے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پیر کے روز جاری بیان میں حماس نے ان خلاف مزید پڑھیں
فرانس میں کورونا پابندیاں ختم ‘ چین میں لاک ڈاؤن نافذ
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں نافذ زیادہ تر پابندیاں ختم کر دی،جس کے بعد اب ماسک پہننا ضروری نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ وہ لوگ بھی اب ریستورانوں، اسٹیڈیم اور دیگر جگہوں پر جا سکیں گے جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کرائی۔ فرانس میں صدارتی انتخابات مزید پڑھیں
یورپ سے ہتھیاروں کی بر آمدات 5 برس کی بلند ترین سطح پر
اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) عسکری اخراجات اور اسلحہ کی بین الاقوامی تجارت پر نظر رکھنے والے سوئیڈش ادارے سپری کے مطابق یوکرائن میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی یورپی ممالک ہتھیاروں کی درآمدات میں عالمی توجہ کا مرکز بن چکے تھے۔ رپورٹ کے مطابق یورپ میں ہتھیاروں کی درآمدات 5برسوں کی اونچی ترین سطح مزید پڑھیں