اربیل پرایران کا بلیسٹک میزائل حملہ، متعدد عراقی سیاسی رہنماؤں کی تنقید

ویب ڈیسک —  عراق کے شمالی شہر اربیل پر ایران کے بیلسٹک میزائل حملے پہ عراق کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما تنقید کر رہے ہیں۔ اس حملے میں کچھ رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ ایران کی پاسداران انقلاب نے اس حملے کی ذمہ داری کا دعویٰ کیا مزید پڑھیں

روسی جارحیت؛ جرمنی کا امریکہ سے ایف۔35 لڑاکا طیارے خریدنے پر غور، ذرائع

ویب ڈیسک —  جرمنی، ایف۔35 لڑاکا جیٹ طیارے خریدے گا، امریکی فرم لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ یہ طیارے اس کے پرانے ٹورنیڈو ائیر کرافٹ کی جگہ لیں گے۔ دو جرمن حکومتی ذرائع نے یہ خبر دی ہے،جن میں ایک کا کہنا ہے کہ برلن 35 سٹلیتھ جیٹ طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جرمن مزید پڑھیں

نظر رکھے ہوئے ہیں کہ چین یا کوئی اور پابندیوں سے بچنے میں روس کی مدد تو نہیں کر رہا؛ بائیڈن انتظامیہ

ویب ڈیسک —  امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی پیر کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی پالیسی ساز کمیٹی پولٹ بیورو کے رکن یانگ جائچی سے اٹلی کے دارالحکومت روم میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تبادلہ خیالات کے لیے رابطے کھلے رکھنے پر اتفاق ہوا۔ روم میں امریکہ مزید پڑھیں

بھارت سے پاکستان میں گرنے والا میزائل ایک حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے گرنے پر نئی دہلی کی جانب سے مؤقف آگیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران جب صحافی نے مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر بدھ کو امریکی کانگریس سے ورچوئل خطاب کریں گے

واشنگٹن ڈی سی —  یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی امریکی کانگریس سے اس ہفتے ورچوئل خطاب کریں گے۔ ان کا یہ خطاب ایسے موقع پر ہو گا جب روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے۔ واشنگٹن میں برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریسی رہنماؤں نے اعلان کیاہے کہ زیلنسکی مزید پڑھیں

بھارت: حجاب پر پابندی برقرار، ‘حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں’، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری کو محفوظ کردہ فیصلہ مزید پڑھیں

بھارت: تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار، ‘حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں’؛ کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبِ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری کو محفوظ کردہ مزید پڑھیں

بھارت 2017-2021 میں ہتھیاروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر):ہندوستان کی مرکزی حکومت نے گھریلو مینوفیکچرنگ صنعتوں کے لیے 2022-23 کے سرمائے کے بجٹ کا 68 فیصد مختص کیا ہے – جبکہ یہ ملک عالمی سطح پر ہتھیاروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔ یہ بات اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی ایک رپورٹ میں سامنے مزید پڑھیں

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ‘ امریکیوں نے بائیڈن کے طنزیہ اسٹیکر لگادیے

واشنگٹن : امریکا میں پیٹرول پمپ پر صدر بائیڈن سے متعلق طنزیہ اسٹیکر چسپاں ہے واشنگٹن (ا نٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر نالاں شہریوں نے پیٹرول پمپ پر بائیڈن کے طنزیہ اسٹیکر لگادیے ۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے باعث ملک پیٹرول اور ایندھن کی مزید پڑھیں

امریکہ کے سابق وزیرِ خارجہ کو ایران سے ‘خطرہ’، حفاظت پر ماہانہ 20 لاکھ ڈالر اخراجات

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو ا یران سے ‘سنگین اور مصدقہ’ خطرات کے پیشِ نظر 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ماہانہ20 لاکھ ڈالر سے زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔ کانگریس میں پیش کی گئی مزید پڑھیں