جرمنی: ہوائی اڈوں کے عملے کی ہڑتال 600پروازیں تاخیر کا شکار

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے فضائی اڈوں پر تعینات سیکورٹی عملے کی ہڑتال کے باعث 600سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ مزدور یونین ویرڈی کے مطابق یہ ہڑتال تنخواہوں میں اضافے کے لیے کی گئی ہے۔ ہڑتال کے دوران کولون بون کے ہوائی اڈے پر عملے نے اتوار کو رات کام روک دیا ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

کانگو : مال بردار ٹرین پٹڑی سے اترگئی‘ 75افراد ہلاک

کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) جمہوریہ کانگو میں خطرناک ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔ کانگو کی نیشنل ریلوے کمپنی کے مطابق جنوب مشرقی ڈی آر کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے سے 125 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 28 کی حالت تشویشناک ہے۔ مال بردار ٹرین ٹرین ٹریکشن فیل ہونے مزید پڑھیں

چین نے روس کی مدد کی تو دونوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے،امریکا

لندن،بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور دیگر فوجی امداد لینے کا الزام عائد کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ لڑائی میں چین سے اسلحہ اور دیگر فوجی امداد لے رہا ہے جب کہ امریکا نے چین کو اس حوالے سے خبردار مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے ہو گئی

کراچی/ نیویارک (اسٹاف رپورٹر+ اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی روپے کی قدر کو گراتا ہوا 179 روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں45 پیسے کا اضافہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں سخت مزاحمت کا خطرہ ہے ، اسرائیلی حکام

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شن بیت کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ رمضان کے دوران فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف تصادم اور مزاحمت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا اسرائیلی داخلی سلامتی سروس شن بیت کے سربراہ رونن بار نے اپریل مزید پڑھیں

یورپ سے ہتھیاروں کی بر آمدات 5 برس کی بلند ترین سطح پر

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) عسکری اخراجات اور اسلحہ کی بین الاقوامی تجارت پر نظر رکھنے والے سوئیڈش ادارے سپری کے مطابق یوکرائن میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی یورپی ممالک ہتھیاروں کی درآمدات میں عالمی توجہ کا مرکز بن چکے تھے۔ رپورٹ کے مطابق یورپ میں ہتھیاروں کی درآمدات 5برسوں کی اونچی ترین سطح مزید پڑھیں

فرانس میں کورونا پابندیاں ختم ‘ چین میں لاک ڈاؤن نافذ

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں نافذ زیادہ تر پابندیاں ختم کر دی،جس کے بعد اب ماسک پہننا ضروری نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ وہ لوگ بھی اب ریستورانوں، اسٹیڈیم اور دیگر جگہوں پر جا سکیں گے جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کرائی۔ فرانس میں صدارتی انتخابات کے مزید پڑھیں

یہودی تہوار پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے سنگین نتائج ہوں گے ، حماس

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر انتہا پسند یہودی گروہوں نے 16 اور 17 مارچ کو پوریم تہوار منانے کے لیے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پیر کے روز جاری بیان میں حماس نے ان خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

روس نے یوکرائن کا سمندر سے عالمی تجارت سے روٹ منقطع کر دیا، برطانیہ

لندن: برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ روسی بحریہ نے یوکرین کے بحیرہ اسود کے ساحل پر ناکہ بندی کر دی ہے اور اسے عالمی سمندری تجارت سے الگ تھلگ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت دفاع نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر شائع ہونے والی روزانہ انٹیلی جنس اپ ڈیٹ میں مزید کہا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 6 بے گناہ مسلمان گرفتار

بھوپال: بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری مہم کے تسلسل میں پولیس نے ریاست مدھیہ پردیش میں جھوٹے الزامات کے تحت 6 مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان نوجوانوں کومدھیہ پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ایماء پر ریاست کے شہر مزید پڑھیں