ایرانی ہیکروں نے موساد چیف کا کمپیوٹر ہیک کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی میڈیانے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروس موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے کمپیوٹر میں گھس کر اس سے حساس معلومات چوری کرلی ہیں۔عبرانی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز قابض حکومت کی ویب سائٹوں کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلہ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلے سے شہریوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاتہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلے سے شہریوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاپان میں 4افراد ہلاک جب کہ 100سے مزید پڑھیں

امارات اور اسرائیل کے درمیان سمجھوتو ں پر دستخط

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے معلومات، ٹیکنالوجی اور زرعی مصنوعات کے شعبوں میں تعاون کو معمول پر لانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے خوراک وآبی تحفظ مریم مہیری اور اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ یوکرین کی فتح ہے، یوکرینی صدر

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے روس کویوکرین پرحملے فوری طورپرروکنے کا حکم دیا ہے۔یوکرین کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں روسی حملوں کیخلاف درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے عالمی عدالت انصاف نے روس کویوکرین پرحملے فوری روکنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے13ججز نے فیصلے کی حمایت جبکہ 2نے مخالفت کی۔فیصلے کی مزید پڑھیں

ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گئے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے نتیجے میں ایران پر مغربی طاقتوں کی جانب سے عائد پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس ہفتے ایسے متعدد مثبت اشارے ملے ہیں کہ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعرات کے روزوزارت تعلیم کے ترجمان عزیز احمد نے بتایا کہ ملک میں لڑکیوں کے اسکولز اگلے ہفتے سے کھول دیے جائیں گے۔وزارت تعلیم کے ترجمان نے کہا کہ تمام اسکولز لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے کھولے مزید پڑھیں

نیویارک: ایشیائی امریکی خاتون پر 125 گھونسوں کی بارش

امریکہ میں گزشتہ 22 ماہ کے عرصے میں ایشیائى امریکیوں کے خلاف تقریباً 11ہزار نفرت انگیز واقعات ہوئے ہیں۔ اسی طرح کا ایک تازہ ترین واقعہ نیویارک شہر میں پیش آیا جس میں ایک 67 سالہ ایشیائى خاتون کو 42 سالہ شخص نے 125 سے زیادہ بار سر اور چہرے پر گھونسے مارے۔ اس بارے مزید پڑھیں