اقوام متحدہ نے زیر زمین پانی کے تحفظ کا مطالبہ کردیا

  نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر زمینی پانی کے تحفظ اور اس کے انتظام کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ ورلڈ واٹر رپورٹ 2022ء میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ زیر زمین پانی کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں

گوگل پر نسل پرستی کا الزام‘ سابق ملازم نے مقدمہ دائرکردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)گوگل کے سابق ملازم نے انتظامیہ سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی امتیاز برتنے کا الزام عائد کرکے کیلیفورنیا کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ۔ سابق ملازم کا کہنا ہے کہ انتظامی پالیسی کے تحت سیاہ فام امیدواروں کو مسترد کرنے کے لیے انٹریو میں مشکل ترین سوالات کیے جاتے ہیں۔ سابق ملازم مزید پڑھیں

حوثیوں کے خلاف اضافی پابندیاں زیر غور ہیں‘ امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے سعودی شہریوں اور بنیادی ڈھانچے پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا حوثیوں کو لگام دینے کے لیے اضافی پابندیاں پر غور کررہا ہے۔ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے حوثی حملوں کو مزید پڑھیں

بشار الاسد شام میں جاری خانہ جنگی کا مجرم ہے‘ جرمنی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) وفاقی جرمن وزیر اقتصادیات رابرٹ ہابیک نے کہا ہے کہ بشار الاسد شامی خانہ جنگی کا مجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دمشق پر قابض حکومت کے حوالے سے برلن کا موقف واضح ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اقتصادیات نے پیر کے روز متحدہ عرب امارات میں سیاسی مذاکرات کیے۔ ملاقات مزید پڑھیں

میانمر فوج نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی ، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے باضابطہ طور پر میانمر فوج کے آپریشن کو نسل کشی قرار دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ میانمر کی فوج نے 2017ء میں روہنگیا اقلیت کے خلاف اپنے تشدد میں نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل کو عالمی پارلیمانی اتحاد سے نکالا جائے ، کویت

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی قومی اسمبلی کے سپیکر مرزوق غنیم نے عالمی برادری کی جانب سے دنیا میں جاری تنازعات کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے کی پالیسی ختم کرے۔ انہوں نے اپنے بیان میں عالمی پارلیمانی یونین (آئی پی یو) سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کا مطالبہ کیا ۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا مزید پڑھیں

عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے، نوازشریف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ لندن میں نامور گلوکار وارث بیگ نے ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی جہاں سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاکستان کے سیاسی حالات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی مزید پڑھیں

افغانستان کا او آئی سی اجلاس میں شرکت کےلیے وزیرخارجہ نہ بھیجنے کا فیصلہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی حکومت نے اسلام آباد میں ہونےوالی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں وزیرخارجہ امیرخان متقی کے بجائے اپنے نمائندے کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جہاں افغانستان کا معاملہ بھی مزید پڑھیں

مثالی محبت: دوست کے علاج کے لیے یوکرین میں موجود امریکی شہری ہلاک

ہفتے کو پٹسبرگ سے ایک انٹرویو میں ہل کی بہن نے اپنے بھائی کے ارینا کے ساتھ تعلق کو ”محبت کی ایک لازوال کہانی” قرار دیا۔ لیکن، انھوں نے بتایا کہ ”بدقسمتی سے اس داستان کا انجام انتہائی المناک  تھا”

افغانستان میں بدھ سے لڑکے لڑکیوں کے اسکول کھل رہے ہیں: طالبان

افغانستان میں طالبان کی وزارت تعلیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدھ کے روز سے ملک میں لڑکیوں اور لڑکوں کے اسکول کھل رہے ہیں۔ طالبان کی وزارت تعلیم کے ترجمان اور اشاعت کے محکمے کے سربراہ عزیز احمد ریان نے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں