ماسکو:روس نے خبردارکیا ہے کہ امریکا سے تعلقات تیزی سے ختم ہونے کی طرف جارہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو میں امریکی سفیرکودفترخارجہ طلب کرکے صدرپوٹن سے متعلق امریکی ہم منصب کے بیان کوناقابل قبول قراردیا گیا۔امریکی سفیرکواحتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی سفیرکودئیے گئے احتجاجی مراسلے میں روس کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہمارے پاس 500 یوکرینی قیدی ہیں، تبادلے کے لیے تیار ہیں، روس
کیف: روس نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پاس 500 سے زیادہ یوکرینی قیدی موجود ہیں اور وہ روسی فوجیوں کے ساتھ ان کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس میں انسانی حقوق کی کمشنر تاتیانا موسکالکوفا کا کہنا تھا کہ ان کے ملک نے بین الاقوامی صلیب احمر تنظیم کو مزید پڑھیں
فلسطین کے حوالے سے دنیا کا دوہرا معیار ناقابل قبول ہے، عرب پارلیمنٹ
بالی: عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل العسومی نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے متحد عالمی معیارات پر زور دیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق العسومی نے بالی انڈونیشیا میں بین مزید پڑھیں
روس امریکا پر سائبر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ کے پاس انٹیلی جنس معلومات ہیں کہ روس امریکا پر سائبر حملے کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس بات کے واضح اشارے مل رہے ہیں کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں مزید پڑھیں
روسی میں فیس بک اور انسٹاگرام کو انتہا پسندقرار دے کر پابندی عائدلگادی گئی
ماسکو:روس کی ایک عدالت نے فیس بک اور انسٹاگرام کو انتہا پسندادارے قرار دے کر پابندی عائد کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے یہ فیصلہ اس وقت سنایا جب روسی حکام نے امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ یوکرین کے تنازع کے دوران روس فوبیا کو مزید پڑھیں
عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کیلئے کورونا پابندیاں ختم
مکہ المکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2 سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حرمین شریفین میں حاضری کے لئے کورونا وائرس کے باعث 2 سال سے لگائی گئی پابندیاں ختم مزید پڑھیں
بھارتی صحافی کی افغانستان میں ہلاکت، اہلِ خانہ کا طالبان کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ

نئی دہلی — خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ سے وابستہ بھارت کے صحافی دانش صدیقی کے والدین نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کیا ہے اور دانش صدیقی کی ہلاکت کے سلسلے میں افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے بعض رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ صحافت کا معتبر ’پلٹزر‘ ایوارڈ لینے والے مزید پڑھیں
امریکہ: نیویارک میں تین روزہ یوکرینی میوزک فیسٹیول
امریکہ کے شہر نیویارک میں تین روزہ ‘یوکرینی میوزک فیسٹیول’ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور یوکرین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ سن 2020 سے شروع ہونے والا یہ میوزک فیسٹیول ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ لیکن یوکرین میں جاری جنگ کے باعث وہاں مزید پڑھیں
یوکرین بحران: روس میں امریکی کمپنیاں عارضی طور پر بند
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد امریکہ اور دیگر مغربی کمپنیوں اور برانڈز نے روس میں اپنے اسٹورز یا تو عارضی طور پر بند کر دیے ہیں یا پھر وہاں اپنی مصنوعات کی فروخت روک دی ہے۔ البتہ ان کمپنیوں کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وہ روس میں اپنے ملازمین کی مدد بدستور مزید پڑھیں
رمیز راجہ ہمارے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے، مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق امرض قلب کے شکار بچوں کے خصوصی اسپتال کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے ان دنوں امریکہ میں ہیں۔ وہ پی سی بی چیف کی کارکردگی کو کیسے دیکھ رہے ہیں اور اسپتال بنانے کی مہم میں کیوں حصہ لے رہے ہیں، جانیے وائس مزید پڑھیں