فرانس نے روس کے اثاثے منجمد کردیئے

پیرس: فرانس نے روسی کاروباریوں کے تقریبا 850 ملین یورو کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کردی ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انفرادی کھاتوں میں 150 ملین یورو کو منجمد کیا ہے جس میں روس کی کریڈٹ لائنز اور ملک میں مزید پڑھیں

بھارت کا روس سے تجارتی لین دین کے لیے روپیہ۔روبل طریقہ کاررائج کرنے پر غور

بھارت روس کے ساتھ ، جو یوکرین پر حملے کے بعد مغرب کی پابندیوں کے نشانے پر ہے،تجارت جاری رکھنے کے لیے مقامی کرنسیوں میں ادائیگیوں کا طریقہ کار وضع کرنے پر غورکررہا ہے۔نئی دہلی امریکی دباؤ کے باوجود رعایتی قیمتوں پر روس سے خام تیل کی خریداری جاری رکھے ہوئے ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

چینی مسافر طیارہ بوئنگ 737 گر کر تباہ، 132 افراد ہلاک

بیجنگ: چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 فلائٹ ایم یو 5735 گوانگشی کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے زمین پر گرنے سے قبل جہاز اپنی اونچائی کھو مزید پڑھیں

امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا

بلنکن نے امریکی ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام نے میانمار کی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر، اور منظم مہم کے تحت شہریوں پر کئے گئے مظالم کی مصدقہ گواہیوں کو پرکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔

سابق افغان وزیر خزانہ امریکا میں اوبر چلانے لگے

   کابل: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے 6 ماہ بعد اب  سابق افغان وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اہلِ خانہ کی کفالت کے لیے اوبر چلانے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد پائندہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ ہے نہ میں یہاں کا مقامی مزید پڑھیں

 کابل: تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اْتارنے کا حکم

 کابل : افغان طالبان نے ملک بھر  کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے تین رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔یاد رہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغانستان کیلئے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط

افغانستان کے لیے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط ہو گئے، ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر سیکریٹری جنرل او آئی سی اور صدر اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں دستخط کیے۔ افغانستان کے لیے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط مزید پڑھیں

بھارت کا روس یوکرین تنازع کے حل میں ممکنہ کردار کیا ہو سکتا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت نے یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے غیر جانب دارانہ مؤقف اختیار کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق روس اور یوکرین دونوں سے خوشگوار تعلقات کی وجہ سے فریقین کے درمیان مصالحت میں بھارت کے کردار کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ بھارت میں آسٹریلیا کے سفیر بیری او فیرل نے مزید پڑھیں

نیٹو کی مشرق کی جانب توسیع روس کے لیے خطرہ ہے، چین

بیجنگ: چین کے نائب وزیر خارجہ لی یوچینگ نے کہا ہے کہ نیٹو کو مشرق کی طرف توسیع نہ کرنے کے وعدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریر میں چین کے نائب وزیر خارجہ لی یوچینگ نے یوکرین پر حملے کے بعد روس پر عائد مغربی پابندیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔چینی مزید پڑھیں

چین میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

بیجنگ: چین کے صوبے گونگش میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 132 افراد سوار ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی چین کے علاقے وانگ ژی میں چائنہ ایسٹرن ایئرلائن کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ گر گیا، طیارہ کونمینگ سے گوانگزو جارہا تھا کہ راستے میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ طیارہ گرنے مزید پڑھیں