امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے ‘عارضی محفوظ حیثیت’ کیا معنیٰ رکھتی ہے؟

افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزین عارضی بنیادوں پر دیے گئے ‘ہیومن پیرول اسٹیٹس’ پر رہ رہے ہیں۔ البتہ اب بائیڈن انتظامیہ نے ان افغان پناہ گزینوں کو ‘عارضی محفوظ حیثیت’ دینے کا اعلان کیا ہے۔ افغان پناہ گزین اس حیثیت کو کیسے دیکھتے ہیں۔ جانیے نیلوفر مغل کی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں خلیجی ممالک کی بزنس کانفرنس: ‘یہ حالات کی بہتری کی علامت ہے’

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی چار روزہ کانفرنس عوامی اور تجارتی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ کانفرنس میں خلیجی ممالک سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں نے بھارتی کشمیر میں ریئل اسٹیٹ، انفراسٹرکچر، ہیلتھ کیئر، فوڈ پروسیسنگ سمیت دیگر شعبوں میں مزید پڑھیں

1992 ورلڈکپ کی کامیابی کے 30 برس: جب مشکلات میں گھرے کپتان نے ڈٹ کر مقابلہ کیا

کراچی —  ”وی اسٹل ہیو چانسز ان دی کپ”(ہم اب بھی ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں)، یہ وہ تاریخی الفاظ تھے جو سن 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم کے کپتان عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں ادا کیے تھے۔ عمران مزید پڑھیں

لڑکا لڑکی تشدد کیس: مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ افراد کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک —  اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیشن عدالت کے ایڈیشنل جج عطا ربانی نے جمعے کو کیس کا مزید پڑھیں

ملائیشیا، چین اور نیوزی لینڈمیں کورونا کے ریکارڈ نئے کیس

کوالالمپور؍بیجنگ؍ ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 22ہزار 491 نئے کیس سامنے کے بعد صورت حال تشویشناک ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ان میں سے 382 کیس باہر سے آئے متاثرہ افراد میں پائے گئے ہیں۔ ادھر چین میں کورونا وائرس کے ایک روز میں 2ہزار سے زائد کیس مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ مضبوط تعاون کے خواہاں ہیں‘ میکسیکو

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے سرکاری دورے پر موجود میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ کاساؤبن نے کہا کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ مضبوط تعاون کا خواہاں ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے کا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ رواں سال تیرہواں بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ اس سے قبل 16 مارچ کو کیا گیا میزائل تجربہ ناکام ہوگیا تھا۔دوسری جانب امریکا اور جاپان نے میزائل تجربے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے خطے مزید پڑھیں

یمن: کار بم حملے میں فوجی افسر سمیت 4افراد ہلاک

عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے جنوبی ساحلی شہر عدن میں کار بم حملے کے نتیجے میں یمنی فوج کا سینئر عہدے دار ہلاک ہوگیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بم حملے کے نتیجے میں دیگر 3افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ وزارت دفاع نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بریگیڈئیر جنرل ثابت کو دہشت گرد مزید پڑھیں