No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش کا یوم آزادی: پاکستان سے علیحدگی کے بعد آج ملک کہاں کھڑا ہے؟

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے شہری 26 مارچ کو اپنا 51 واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ 26 مارچ 1971 کو اس وقت مشرقی پاکستان کے اہم سیاسی رہنما شیخ مجیب الرحمٰن نے بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فوجی آپریشن شروع ہوا جو نو ماہ تک جاری رہا۔ مزید پڑھیں
شام : فلسطینی پناہ گزیں کیمپ میں آتش زدگی سے 3بچے جاں بحق
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی دارالحکومت دمشق میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ سبینہ میں مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔ شامی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ سبینہ پولیس اسٹیشن میں فائر بریگیڈ ٹیم کو فوری طور پر جائے وقوع کی جانب سے روانہ کیا گیا۔ آتش مزید پڑھیں
یوکرینی جنگ سے یورپی اسلحہ سازوں کا کاروبار چمکنے لگا
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین پر روسی جارحیت کے باعث یورپی اسلحہ سازوں کا کاروبار چمک اٹھا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ضابطوں میں پائیداری برقرار رکھنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری اہم ہو گی۔ اس تناظر میں یوکرین میں روسی جنگ کی وجہ سے ہتھیار سازوں نے مزید پڑھیں
امریکا سے طویل جنگ کے مدنظر میزائل تجربہ کیا، شمالی کوریا
پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے رہنما کم جونگ ان کے حکم پر سب سے بڑے بین براعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس کا مقصد اپنی صلاحیتوں کو مستحکم کرنا اور امریکا کے ساتھ طویل تصادم کے لیے خود کو تیار کرنا ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری مزید پڑھیں
یورپی یونین نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو لگام ڈال دی
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو لگام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی یونین میں ایک معاہدے پر اتفاق کیا ہے ،جس کے تحت گوگل، ایمازون، ایپل اور میٹا جیسی کمپنیوں کو کاروباری طور طریقے تبدیل کرنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔ یورپی یونین کے قانون سازوں نے مزید پڑھیں
فلسطینیوں نے حماس کو بہترین نمائندہ قرار دیدیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینیوں نے حماس کو بہترین نمایندہ جماعت قرار ددے دیا۔ فلسطینی سینٹر فار پالیسی اینڈ سروے ریسرچ کی طرف سے تیار کردہ سروے رپورٹ کے مطابق اگر محمود عباس اور اسماعیل ہنیہ کے درمیان صدارتی انتخابات ہوئے تو عباس کو 38 ووٹ ملیں گے، جب کہ ہنیہ کے لیے 54 مزید پڑھیں
ریاض : پرتگالی سفیر کی سعودی وزیر برائے امور خارجہ سے ملاقات
ریاض: سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل جبیر پرتگالی سفیر کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل جبیر نے ریاض میں پرتگال کے نئے تعینات ہونے والے سفیر نونو ماتیاس کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران امور خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل خالد بن موسیٰ الانقری بھی مزید پڑھیں
سوڈانی: فوج کے خلاف احتجاج فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
خرطوم: سوڈانی مظاہرین فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے صدارتی محل کی طرف مارچ کررہے ہیں خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج کے خلاف احتجاج میں شریک ایک شہری فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابقسوڈانی ڈاکٹروں نے بتایا کہ 28 سالہ نوجوان سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارا گیا۔ دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد مزید پڑھیں
یوگی آدتیہ ناتھ دوسری بار اترپردیش کے وزیراعلیٰ بن گئے
لکھنؤ: بھارتی وزیراعظم مودی انتہاپسند یوگی آدتیہ ناتھ کو وزیر اعلیٰ کے منصب کی مبارکباد دے رہے ہیں لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب میں 16 کابینہ کا بھی اعلان کیا گیا۔ تقریب میں وزیر اعظم مودی، بی مزید پڑھیں