مالدیپ : سابق صدر کی قیادت میں ’’انڈیا آؤٹ‘‘ مہم

مالے: مالدیپ میں انڈیا آؤٹ مہم کے دوران شہری احتجاج کررہے ہیں مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ میں بدعنوانی کے الزام میں سزا کاٹ کر رہا ہونے والے سابق صدر ’انڈیاآؤٹ‘ کے ساتھ سیاست میں واپس آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عبداللہ یامین بھارت کے ساتھ طے پانے والے دفاعی معاہدوں کو منسوخ کرنا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں

اسلام آباد تشدد کیس: مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ افراد کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک —  اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیشن عدالت کے ایڈیشنل جج عطا ربانی نے جمعے کو کیس کا مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چین کی ایغور مسلم برادری کا مسئلہ نظر انداز کیوں؟

امریکہ نے بارہا اعلان کیا کہ چین کے صوبے سنکیانگ میں مسلم ایغور آبادی کا قتل عام ہو رہا ہے اور ان کے انسانی حقوق تلف کیے جا رہے ہیں۔ اس کے باوجود حال ہی میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی 57 اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں نہ صرف اس مسئلے مزید پڑھیں

بائیڈن کا دورہ پولینڈ، یورپی کمیشن کا پوٹن کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن جمعے کو پولینڈ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والے انسانی ہمدردی اور انسانی حقوق کے بحرانوں کے مقابلے کے لیے اتحادی ملکوں کی حمایت کا اعادہ کیا، جب کہ اتحادی ملک یوکرین کے خلاف روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مزید پڑھیں

جدہ کے آئل ڈپو پر حوثیوں کا حملہ، ڈپو سے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع تیل کے ایک گودام میں ایک ایسے موقع پر آگ بھڑک اٹھی جب کہ وہاں معروف عالمی کار ریس "فارمولا ون” ہونے والی ہے۔ باغی حوثیوں کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ آگ ان کے حملے کے نتیجے میں لگی ہے۔ تاحال مزید پڑھیں

چین کی خلیجی ممالک کے ساتھ بڑھتی قربت کیا اشارہ دے رہی ہے؟

چین اور اسلامی دنیا میں ایک ایسے وقت میں قربتیں بڑھ رہی ہیں جب دنیا میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں۔ چین گلف کوآپریشن کونسل یا جی سی سی کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور سعودی عرب سے کچھ تیل چینی کرنسی یو آن میں خریدنے کے لیے سرگرمی سےبات مزید پڑھیں

کرونا کے باعث امریکہ کی تین چوتھائی کاونٹیز کی آبادی میں کمی

امریکی مردم شماری بیورو کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی تین چوتھائی کاونٹیز کی آبادی کی کمی میں کرونا وبا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وبا کی وجہ سے اب تک 60 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں جن میں امریکہ سر فہرست ہے جہاں اب تک دس لاکھ مزید پڑھیں

روسی توانائی کے وسائل پر انحصار کم کرنے کے لیے یورپ امریکہ کی نئی شراکت داری

امریکہ اور یورپی یونین نے جمعہ کو روسی توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اعلیٰ حکام نے یوکرین پر حملے کے بعد ماسکو کو مزید الگ تھلگ کرنے کی برسوں سے جاری کوششوں کا دوبارہ آغازکرتے ہوئے کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے زور مزید پڑھیں

یوکرین میں تھیٹر پر روسی حملے میں 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کیف/ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک+اے پی پی) یوکرین کے شہر ماریوپول کے ایک تھیٹرپرروسی بمباری سے 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی بمباری کے وقت تھیٹرمیں ایک ہزارسے زائد خواتین،بچوں اور مردوں نے حملے سے بچنے کے لیے پناہ لے رکھی تھی۔ماریوپول اس وقت یوکرین کے باقی حصوں سے کٹا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں