بھونیشور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں بلدیاتی انتخاب میں باحجاب مسلم خاتون امیدوار گل مکی دلوازی نے بھاری اکثریت سے فتح حاصل کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق باحجاب خاتون نے بلدیاتی انتخاب میں ہندو انتہا پسند حکومتی جماعت بی جے پی کی امیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اڑیسہ کے ضلع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وژن 2030: سعودائزیشن کا دوسرامرحلہ شروع
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے وژن 2030ء کے تحت سعودائزیشن کے دوسرے مرحلے پر عمل شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سپلائز اور سینٹرل مارکیٹوں میں اس پالیسی پر عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سیکشن انچارج کے تمام شعبے سعودی شہریوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
میانمر : فوج کے مخالفین دہشت گرد قرار‘ قتل عام کا عندیہ
نیپیدا(انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوجی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک میں فوجی بغاوت کی مخالفت کو کچل کررکھ دے گئی۔ فوج کے سربراہ من آنگ ہلَینگ نے کہا کہ فوج کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمر میں میں جمہوریت کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے خلاف مزید پڑھیں
ایرانی پاسداران پر پابندیاں برقرار رہیں گی‘امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلی کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے قطع نظر ایرانی پاسداران انقلاب پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاسداران پر پابندیوں کابلیک لسٹ میں ہونے سے کوئی تعلق ہے۔ The post ایرانی پاسداران پر پابندیاں برقرار رہیں گی‘امریکا مزید پڑھیں
عراق میں سیاسی بحران‘ قانون ساز صدر کے انتخاب میں ناکام
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی قانون ساز اسمبلی ایک بار پھر نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہی جس سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی قانون ساز اسمبلی میں نئے عراقی صدر کے انتخاب میں کورم کی کمی کے باعث ہفتے کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا مزید پڑھیں
مالٹا : وزیراعظم کا عام انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ
والیٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) مالٹا کے وزیر اعظم رابرٹ آبیلا نے ملک میں عام انتخابات کے ابتدائی اور غیر سرکاری نتائج کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی لیبر پارٹی نے یہ الیکشن جیت لیے ہیں۔ وہ تیسری بار حکومت بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ The post مالٹا : وزیراعظم کا عام انتخابات مزید پڑھیں
‘روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں’
No media source currently available
افغانستان: بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کا کام جاری، چینی سرمایہ کاری کا امکان

ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال ہے کہ مزید پڑھیں
‘روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں’

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ بیان صدر بائیڈن کی وارسا میں اس تقریر کے ایک روز بعد دیا جس میں انہوں نے صدر پوٹن کے بارے میں کہا تھا کہ وہ اقتدارمیں نہیں رہ مزید پڑھیں
آسکرز 2022: رنگا رنگ تقریب کی جھلکیاں
مزید لوڈ کریں