پاکستان کے لیے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کرنے کی راہ میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

کراچی —  وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو قوم سے خطاب کے دوران الزام عائد کیا کہ ان کی حکومت کو گرانے کی بین الاقوامی سازش کی جا رہی ہے۔امریکہ کے محکمۂ خارجہ اور وائٹ ہاؤس دونوں نے۔ اگرچہ ان الزامات کی پر زور تردید کی ہے البتہ حالیہ ہفتوں میں کئی جلسوں میں مزید پڑھیں

گریمی 2022: پاکستانی گلوکارہ کے گانے ‘محبت’ نے موسیقی کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا

ویب ڈیسک —  پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے موسیقی کی دنیا کے سب بڑے ایوارڈز ‘گریمی 2022’ میں بہترین گلوبل پرفارمنس کیٹیگری میں اپنے گانے ‘محبت’ کے لیے پہلا گریمی ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ موسیقار اور گلوکارہ عروج آفتاب کے کریئر کا یہ پہلا ‘گریمی’ ایوارڈ ہے جب کہ وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نگراں وزیرِ اعظم کی تعیناتی کے لیے مشاورت کا حصہ بننے سے انکار

ویب ڈیسک —  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سبکدوش اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے نگراں وزیرِ اعظم کی تعیناتی کے لیے مشاورت کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کو نگراں وزیرِ اعظم کی تعیناتی کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے چھ افراد قتل، پولیس کو ‘شوٹرز’ کی تلاش

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے دارالحکومت سیکرامینٹو کی پولیس کو دو ایسے افراد کی تلاش ہے جنہوں نے اتوار کو شہر کے مرکزی علاقے میں فائرنگ کر کے چھ افراد ہلاک اور 12 کو زخمی کر دیا تھا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ (اے پی) کے مطابق سیکرامینٹو پولیس کی مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے چھ افراد قتل، پولیس کو ‘شوٹرز’ کی تلاش

اتوار کی صبح کیلی فورنیا کے ریاستی دارالحکومت سیکرامینٹو میں فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔

امریکہ کا 21 روسی اداروں اور 13 افراد پر تعزیرات عائد کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو روس کے ٹیکنالوجی کے شعبے کے 21 اداروں اور 13افراد کے خلاف تعزیرات کا اعلان کیا، جن کے لیے بتایا گیا ہے کہ وہ موجودہ پابندیوں کو نظرانداز کرنے میں ملوث رہے ہیں ۔ ان پابندیوں کا مقصد روس کو عسکری مقاصد کے لیے مغربی ٹیکنالوجی تک رسائی مزید پڑھیں

عمران خان امریکہ مخالف جذبات کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں: ماہرین

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کے ان کی حکومت کو دھمکی دینے کے دعوے کو امریکی محکمہ خارجہ نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں ماہرین اور سابق سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ غلط فہمی پر مبنی ایک معاملے کو وزیراعظم سیاسی مفاد کے لیے مزید پڑھیں

امریکہ کا تیل کی قیمتوں میں کمی کے لیے ‘اسٹرٹیجک ذخائر’ سے تیل نکالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو تیل کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے ملک کے ‘اسٹرٹیجک ریزرو’ یعنی تیل کے محفوظ ذخائر سے آئندہ چھ ماہ تک یومیہ دس لاکھ بیرل تیل مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں مزید پڑھیں