پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے حالیہ دنوں کے دوران یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے، بوچا میں روسی فوج کی جانب سے شہریوں پر ڈھائے گئے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو وائٹ ہاؤس میں اخباری مزید پڑھیں

چین نے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کوویڈ ٹیسٹ کے لیے فوج اور ڈاکٹر بھیج دیے

ویب ڈیسک —  چین نے صحت عامہ کے لیے سب سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کووڈ نانٹین ٹیسٹ کے لیے فوج اورصحت کی دیکھ بھال کرنے والے ہزاروں کارکنوں کو شنگھائی بھیجا ہے۔ کچھ رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاوسنگ کمپاونڈ میں ہی ٹیسٹنگ کے مزید پڑھیں

توانائی کی قیمتوں میں اضافہ: ترکی کی افراط زر کی شرح بیس سال کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک —  ترکی میں سالانہ افراط زر کی شرح مارچ میں بیس سال کی بلند ترین سطح پر اکسٹھ اعشاریہ ایک چار تک پہنچ گئی ہے۔پیر تک کے اعداد وشمار سے پتا چلتا ہے کہ روس یوکرین تنازعہ کے اثرات کے نتیجے میں گزشتہ سال لیرا کی گراوٹ کی وجہ سے توانائی اور اجناس مزید پڑھیں

آزاد خارجہ پالیسی کہنا تو آسان ہے لیکن بنانا انتہائی مشکل، ماہرین

ویب ڈیسک —  آزاد خارجہ پالیسی کیا ہوتی ہے؟ کیا آج کی دنیا میں کوئی بھی ملک مکمل طور سے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کرسکتا ہے؟ یہ سوال اس وقت پاکستان کی سیاسی صورت حال کے پس منظر میں اور بھی شدت سے ابھر کر سامنے آیا ہے، جہاں قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا تراویح کے دوران حملہ 10افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے نماز تراویح کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامو دپر دھاوا بول کر 10افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں قدیمہ ٹاؤن میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں،جن میں 10افراد زخمی ہوئے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں مزید پڑھیں

برازیل : بارش اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک

برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں موسلادھار بارش کے باعث تودے گرنے سے 14افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تودے گرنے کے واقعات جنوبی ساحلی شہروں اور ریو ڈی جنیرو ریاست کے بائیکسڈا فلومینینس علاقے میں پیش آئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران 144افراد کو ملبے سے نکال کر محفوظ مقام مزید پڑھیں

ایکواڈور : جیل میں خونی تصادم کے دوران 12 قیدی ہلاک‘ 10 زخمی

کیٹو(انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم کے دوران 12 قیدی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ایل توری جیل میں ایک تنظیم اندرونی حصے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتی تھی ،جب کہ قیدیوں نے اس پر بغاوت کردی۔ تصادم کے بعد 90 افراد کو جیل سے بحفاظت دوسری جگہ مزید پڑھیں