پاکستان کی سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بیرونی سازش کے الزامات کی وجہ سے یہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
او آئی سی کی فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر تشدد کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔او آئی سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسجد اقصی میں نمازیوں پر اسرائیلی جارحیت افسوسناک ہے، اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم و ستم کرنے کے علاوہ مقدس مقامات کی بے حرمتی بھی مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کا حوثی باغیوں سے جنگ بندی کی پابندی کرنے کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے سلامتی کونسل نے گزشتہ روز سعودی عرب کے خلاف حوثی باغیوں کے دہشت گردہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے حوثی باغیوں سے سختی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی شرائط کی پابندی کریں۔ دو اپریل کو یمن میں مقابل حریفوں کے مزید پڑھیں
یوکرین کے بارے جلتی پر مزید تیل ڈالنے کا کام نہیں کر یں گے، چین
بیجنگ: چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہاہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا بنیادی رویہ امن پر آمادہ کرنا اور مذاکرات کو فروغ دینا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر، چین جغرافیائی سیاسی مفادات نہیں چاہتا،ہاتھ باندھ کر دریا کے دوسری طرف لگی آگ کو دیکھنے کی ذہنیت نہیں رکھتا، اور ایسے مزید پڑھیں
کشیدگی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، اقوام عالم نوٹس لے، فلسطینی وزیر اعظم
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہاہے کہ اسرائیل علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار ہے اور اقوام عالم نوٹس لے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اسرائیل کو، حالیہ دنوں میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار ٹھہرایا اور بین مزید پڑھیں
امریکا سب سے زیادہ حیاتیاتی فو جی سرگرمیاں کرنے والا ملک ہے، چین
نیویارک: چین کے تخفیف اسلحہ کے سفیر لی سونگ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ حیاتیاتی فو جی سرگرمیاں کرنے والا ملک ہے اور وہ واحد ملک ہے جو کنونشن کے لیے تصدیقی طریقہ کار کے قیام کی مخالفت کرتا ہے، عالمی برادری کا اس حوالے سے شکوک و شبہات کا مزید پڑھیں
بھارتی انتہا پسندوں نے تہوار کی آڑ میں مسلمانوں کی دکانوں کو تالے لگوادئیے
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں پر ہندو تہوار کے موقع پر دس دن کے لیے اپنی گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے لیے دباو بڑھا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہندو تہوار درگاہ مائی کی پوجا کے نام سے دس دن تک جاری رہنے والے مشہور ہندو تہوار مزید پڑھیں
’موجودہ صورتِ حال میں ریاستی اداروں کی مداخلت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا‘
اسلام آباد — ساڑھے تین سال قبل جب عمران خان نے ملک کے 30 ویں وزیرِ اعظم کے طور پر عہدہ سنبھالا تو یہ امید کی جا رہی تھی کہ وہ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کریں گے۔ تاہم اپوزیشن کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد وہ بھی بحیثیت مزید پڑھیں
جب سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد بحال کی مگر حکومت پھر بھی نہ چلی
کراچی — پاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے مزید پڑھیں
‘اپوزیشن جماعتیں انتخابی اصلاحات کیے بغیر الیکشن میں نہیں جانا چاہتیں’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے رائے شماری سے قبل ہی مسترد کیے جانے کے بعد حزبِ اختلاف نے اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔ تاہم بعض تجزیہ کاروں کے بقول اپوزیشن جماعتیں اس صورتِ حال میں نہایت مزید پڑھیں