مسجد الحرام میں نمازیوں کے لیے 80ہال کھول دیے گئے

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں توسیع کے تیسرے مرحلے کے دوران نمازیوں کی سہولت کے لیے 80ہال کھول دیے۔ انتظامیہ کے ترجمان ولیدمسعودی نے بتایا کہ توسیعی اقدام کے تحت نمازی مسجد کے شمالی، مغربی اور مشرقی جانب سے مرکزی راستوں تک آسانی سے آسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

شنگھائی میں کورونا بے قابو لاک ڈاؤن میں توسیع

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے باعث شنگھائی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ملٹری فورسزاور ہزاروں ہیلتھ کئیر ورکروں کو بھیجا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسپتالوںاور دیگر مقامات کو بھی قرنطینہ مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔The مزید پڑھیں

پیرو میں گیس کی قیمت اورٹیکس میں اضافے پرپُرتشدد احتجاج

لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں گیس کے بڑھتے نرخوں اور ٹیکس پر احتجاج شدت اختیار کر گیا اور پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔مشتعل مظاہرین نے سڑکیں بندکر دیں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا ۔ اس دوران شہریوں نے ٹائروں کو بھی آگ لگا دی۔ کئی مقامات پر پولیس اورمظاہرین کے درمیان پرتشدد مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو جوہری حملے کی دھمکی دے دی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو جوہری حملے کی دھمکی دے دی۔ پیانگ یانگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی کوریا نے کوئی فوجی کارروائی کی تو اس کا جواب جوہری حملے سے دیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے6برس میں 9ہزار بچے گرفتار کیے ، رپوٹ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے 2015 ء سے مارچ 2022 ء کے آخر تک 9ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ۔ یوم اطفال کے موقع پر فلسطینی اسیران کلب نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تقریباً 160 بچے اس وقت عوفر، دیمون اور مجد جیلوں میں قید ہیں۔ قابض حکام مزید پڑھیں

برطانوی دارالحکومت خواتین کیلیے غیر محفوظ ترین شہر قرار

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کو خواتین کے لیے انتہائی غیر محفوظ قرار دے دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لندن میں بیشتر خواتین محفوظ نہیں ہیں اور خاص طور پر رات کو لندن خواتین کے لیے سب سے خطرناک بن چکا ہے۔ گزشتہ برس کے دوران 3ہزار272 شکایات موصول ہونے کے بعد میٹروپولیٹن مزید پڑھیں

اسرائیل اور امارات کے درمیان بحری شعبے میں تعاون کا معاہدہ

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے بحری نقل و حمل، عسکری تجربات کے تبادلے اور شراکت داری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اس موقع پر توانائی اور انفراسٹرکچر کے اماراتی وزیر سہیل مزروعی ، اسرائیلی وزیر مواصلات میرو میکیلی اور دیگر عہدے دار بھی مزید پڑھیں

لیبیا میں خانہ جنگی کی لہر‘ طرابلس میں بڑی ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپیں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں 2مقامی ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں کے باعث ایک بار پھر خانہ جنگی کے خطرات منڈلانے لگ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ جھڑپیں وزارت داخلہ کی ماتحت ’النواصی ملیشیا‘ اور’اسٹیبلٹی سپورٹ اتھارٹی ملیشیا ‘کے درمیان ہوئیں۔ جھڑپوں میں ہر طرح کے درمیانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال مزید پڑھیں

سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، زیلنسکی کا شکوہ

زیلنسکی نے کہا کہ روسی فوج اور جنھوں نے یوکرین میں جنگی جرائم کرنے کے احکامات دیے ان سب کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے”۔ ایک ہی روز قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے مطالبہ کیا کہ جنگی جرائم پر روسی  صدر ولادیمیر پوٹن  کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔

وطن سے نکلے افغان شہری، اس رمضان امریکہ میں، خوش بھی ہیں اور اداس بھی

ویب ڈیسک —  نیو میکسیکو کے شہر لیس کروسیز کے ایک اپارٹمنٹ میں ولایت خان صمد زئی، ان کی اہلیہ اور چھ بچے، فرشی دسترخوان پر روزہ افطار کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں جبکہ سورج دور ریگستان میں پہاڑوں کے پیچھے غروب ہو رہا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد اپنا وطن مزید پڑھیں