اقوام متحدہ (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن کو بتایا ہے کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بھارت کی طرف سے خلاف ورزیوں اور ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے سے علاقائی اور بین الاقوامی امن کو خطرہ لاحق ہے اور زور دیا ہے کہ عالمی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمقبوضہ کشمیر ،بھارتی دہشتگردی 2 نوجوان شہید،ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ پر مقدمہ
سرینگر،نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 2کشمیری نوجوانوں کوپلواما میں فائرنگ کرکے شہید کیا۔ بھارتی فورسزنے شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی قبضے میں لے لیں۔رمضان کے مقدس مہینے میں بھی بھارتی فورسزنے پلواما اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کررکھا ہے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ روس کیخلاف کارروائی کرے یا تحلیل ہوجائے ،یوکرینی صدر
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جذباتی خطاب میں کہا کہ اگر روس کے خلاف فوری کارروائی نہیں کرسکتے تو ادارہ ہی تحلیل کردینا چاہیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ویڈیو لنک پر پْرجوش خطاب مزید پڑھیں
کابل میں مسجد پر دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق نمازیوں کی جانب سے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران عصر کی نماز ادا کیے جانے کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کاوطن واپسی کا فیصلہ ذاتی معالجین کی سفر کی اجازت
لندن(صبا ح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کی اگلے ہفتے پاکستان واپسی کا قوی امکان ہے، جہانگیر ترین کو ذاتی معالجین نے پاکستان سفر کی اجازت دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اور دیگر اہلخانہ مزید پڑھیں
کیا القاعدہ کا سربراہ الظواہری زندہ ہے؟؟
ویب ڈیسک — القاعدہ کا سربراہ ایمن الظواہری ابھی تک زندہ ہے ، اس کی ایک ایسی نایاب ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بھارتی مسلمان لڑکی کی جانب سے جحاب پر پابندی سے انکار پر اس کی تعریف کی گئی ہے۔ مہینوں بعد بظاہر یہ پہلا ثبوت ہے کہ وہ ابھی تک زندہ ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ اور یورپی یونین کی روس کے خلاف نئی پابندیاں، پوٹن کی دو بیٹیاں بھی ہدف
پوٹن کی بیٹیوں مریانہ پوٹن اور کترینا ٹخونووا کے علاوہ، امریکہ نے وزیر اعظم میخائیل مشوستن ، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے بچوں اور روس کی سیکیورٹی کونسل کے ارکان، جن میں سابق صدر اور وزیر اعظم، دمتری مدویدیف شامل ہیں، پر پابندیاں لگا دی ہیں۔
‘ پاکستان کی موجودہ صورت حال کا امریکہ سے کوئی تعلق نہیں ہے’
پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران اور اس سے متعلق عمران خان کی جانب سے امریکہ پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں جانتے ہیں ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کی رکن اور جنوبی ایشیائی امور کی ماہر لزا کرٹس سے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس کے افتخار حسین کی گفتگو میں۔
حماس کی قیادت کی لبنان میں مصری سفیر سے ملاقات
بیروت: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک وفد نیلبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں مصر کے سفیر یاسرعلوی سے بیروت میں سفارتخانے کے ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے ایک بیان میں کہاگیاکہ اس ملاقات میں لبنان میں قومی تعلقات کے ذمہ دار تحریک کے نمائندے ایمن مزید پڑھیں
50 سال سے کم عمر افراد کی مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی حکومت کے نام نہاد کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ 50سال سے کم عمر کے مردوں کو مسجد اقصی میں اگلے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کوآرڈینیٹرنے واضح کیا کہ پابندی میں خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچے مزید پڑھیں