No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
جنیوا: عالمی ادارے نے بوچا کے مبینہ جنگی جرائم کے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کر دیے
لزا شلائین انسانی حقوق کے عالمی ادارے کے ہائی کمشنر کے دفتر نے کہا ہے کہ یوکرین کے قصبے، بوچا میں روسی افواج کے ہاتھوں سرزد ہونے والے مبینہ جنگی جرائم کا ثبوت اکٹھا کیا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوقِ انسانی کی سربراہ، مشیل باچلے نے کیف کے دارالحکومت کے مضافات اور بوچا قصبے مزید پڑھیں
چین میں کرونا کی روک تھام کے لیے روائتی ادویات کا استعمال
ویب ڈیسک — شنگھائی کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے باشندوں میں ہربل مصنوعات اور فلو کیپسول جیسی روایتی چینی ادویات یا ٹی سی ایم کے لاکھوں بکس تقسیم کررہا ہے، جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس سے کوویڈ نائنٹین کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ چین کے اس تجارتی مزید پڑھیں
ایران نے سینٹری فیوجز کےآلات بنانے والی مشینری نطنز منتقل کر دی، عالمی ادارہ توانائی
ویب ڈیسک — ایران نے اپنی ان مشینوں کو، جن پر سینٹری فیوجز میں استعمال ہونے والے پرزے بنائے جاتے ہیں، کرج میں قائم اپنی تنصیب سے ایک نئے مقام نطنز منتقل کر دیا ہے۔ سینٹری فیوج وہ مشین ہے جس کے ذریعے خام یورینیم کو اعلیٰ سطح پر افزدہ کیا جاتا ہے تاکہ اسے مزید پڑھیں
امریکہ اور یورپی یونین کی روس کے خلاف نئی پابندیاں، پوٹن کی دو بیٹیاں بھی ہدف
ویب ڈیسک — امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں نے بدھ کے روز روس کے خلاف نئی مزید سخت اور فوری اقتصادی تعزیرات لاگو کردی ہیں، جس میں روس میں امریکی سرمایہ کاری پر بندش عائد کر دی گئی ہے، جب کہ صدر ولادیمیر پوٹن کی دو بیٹیوں کے اثاثوں کو بھی ہدف بنایا گیا مزید پڑھیں
کیا القاعدہ کا سربراہ الظواہری زندہ ہے؟؟
ویب ڈیسک — القاعدہ کا سربراہ ایمن الظواہری ابھی تک زندہ ہے ، اس کی ایک ایسی نایاب ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بھارتی مسلمان لڑکی کی جانب سے جحاب پر پابندی سے انکار پر اس کی تعریف کی گئی ہے۔ مہینوں بعد بظاہر یہ پہلا ثبوت ہے کہ وہ ابھی تک زندہ ہے۔ مزید پڑھیں
ایک بحری جہاز کے اخراجات کا ایک بل بنایا جا رہا ہے
فرینچ رویرا کی ساحلی پٹی پر لاسیوتا شپ یارڈزکی جانب سے ایک بحری جہاز کے اخراجات کا ایک بل بنایا جا رہا ہے مگر کوئی نہیں جانتا کہ یہاں لنگر انداز اس بلند قامت سفید رنگ کے بڑے بحری جہاز، "امورے ویرو”کے اخراجات کا یہ بل کس کو بھیجنا ہے۔ کسٹم حکام نے دو مارچ مزید پڑھیں
50 سال سے کم عمر افراد کی مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی حکومت کے نام نہاد کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ 50سال سے کم عمر کے مردوں کو مسجد اقصی میں اگلے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کوآرڈینیٹرنے واضح کیا کہ پابندی میں خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچے مزید پڑھیں
حماس کی قیادت کی لبنان میں مصری سفیر سے ملاقات
بیروت: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک وفد نیلبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں مصر کے سفیر یاسرعلوی سے بیروت میں سفارتخانے کے ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے ایک بیان میں کہاگیاکہ اس ملاقات میں لبنان میں قومی تعلقات کے ذمہ دار تحریک کے نمائندے ایمن مزید پڑھیں
پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف، امریکا نے سفری ہدایت میں ترمیم کر دی
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان سے متعلق سفری ہدایت میں ترمیم کر دی اور کورونا کے حوالے سے زیادہ احتیاط برتنے کے الفاظ ہٹا دیے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی آبادی کے80 فیصد حصے کی مکمل ویکسی نیشن کا اعتراف بھی مزید پڑھیں