پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ امریکہ کے ساتھ تعلقات بچانے کی کوشش کر رہی ہے: امریکی تجزیہ کار

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کے مستقبل سے متعلق امریکہ میں موجود سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ معاملات کو مزید بگڑنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ دو اپریل کو پاکستان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے ‘اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ’ سے خطاب مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے ہائپرسونک میزائل اور دفاعی صلاحیت پر تعاون کا اعلان کردیا

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہائپرسونک میزائل اور دفاعی صلاحیت پر تعاون شروع کریں گے جبکہ حریف روس اور چین جدید ٹیکنالوجی میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق تینوں ممالک نے کہا کہ وہ اپنے حالیہ دفاعی مزید پڑھیں

ایران: مشہد میں امام رضا کے مزار میں چاقو بردار شخص کا حملہ

تہران: ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ذاکر سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کے روپ میں چاقو بردار شخص اپنے 4 ساتھیوں سمیت امام رضا کے مزار میں داخل ہوا اور تین مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی مسجد میں دستی بم دھماکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جہاں پولیس کے مطابق عصر کی نماز کی ادائیگی کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کے مزید پڑھیں

امریکہ کے خطرناک ترین شہر

انسان دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہو اس کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جگہ پُرسکون اور اس کے خاندان کے لیے محفوظ ہو۔ البتہ ہر ایک کے لیے محفوظ ترین شہروں میں رہنا ممکن نہیں ہوتا۔ آج ‘سمپلی امریکہ’ میں فائزہ بخاری امریکہ کے اُن شہروں کے بارے میں بتا مزید پڑھیں

کویت : حکومت کے استعفے سے سیاسی بحران مزید شدید

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں حکومت کی جانب سے استعفے کے بعد سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بحران کی وجہ سے ملک میں اقتصادی اور سماجی اصلاحات کا عمل تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا مشترکہ ہائپرسونک ہتھیاربنائیں گے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے اتحاد نے مشترکہ طو رپر ہائپرسونک ہتھیاروں کی تیاری کا اعلان کردیا۔ یہ اقدام بحرالکاہل کے علاقے میں چین کے فوجی اثر رسوخ کا مقابلہ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وہ ہائپرسونک ہتھیاروں اور’الیکٹرانک جنگی صلاحیتوں مزید پڑھیں

ـ50سال سے کم عمر افراد کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ بند

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت 50 سال سے کم عمر افراد کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق پابندی کے دائرے میں آنے والے افراد کو جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔صہیونی ترجمان نے بتایا کہ پابندی میں خواتین اور 12 سال سے کم مزید پڑھیں