خرطوم: سوڈانی شہری پرچم اٹھائے فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج کے خلاف احتجاج کی نئی لہرشروع ہوگئی اور مظاہروں میں ہزاروں شہری شریک ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز کو دارالحکومت خرطوم اور ملک بھر کے دیگر شہروں میں ہزار شہریوں نے مارچ کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی فوج کا باب دمشق پر دھاوا ، 33 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوجی باب دمشق پر کارروائی کے دوران فلسطینی نوجوانوں کی گرفتارکررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے باب دمشق کے علاقے سے کارروائیوں کے دوران 33 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی فوج نے باب دمشق میں آپریشن کے دوران بچوں کو بھی تشدد کا مزید پڑھیں
یمنی صدر مستعفی ، اختیارات صدارتی کونسل کو سونپ دیے
عدن: یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی صدارت کے عہدے سے استعفے کا اعلان کررہے ہیں عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے صدر عبد اربہ منصور ہادی نے استعفا دے کر اپنے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کر دیے ۔ انہوں نے نائب صدر علی محسن احمر کو بھی ان کی ذمے داریوں سے فارغ کر دیا مزید پڑھیں
دہلی اسٹریٹ آرٹ: عوامی مقامات کو دل کش بنانے کی کوشش
No media source currently available
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد: سپریم کورٹ میں جمعرات کی سماعت کے دوران کب کیا ہوا؟
اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان نے تین اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی ہے۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم دیا ہے کہ نو اپریل کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف آنے والی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مزید پڑھیں
بھارت کا زیادہ تر فوجی ساز و سامان مقامی طور پر تیار کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — بھارت نے جمعرات کو ہتھیاروں کے اہم سپلائر، روس سے کسی بھی ممکنہ فراہمی میں کمی کو پورا کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر، ٹینک انجن ، میزائل اور ائربورن وارننگ سسٹم سمیت اپنے فوجی ساز وسامان کی مقامی سطح پر تیاری میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع کے حکام کا مزید پڑھیں
چینی ہیکرز نے بھارتی پاور گرڈ کو ہیک کرنے کی کوشش کی، رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ میں قائم ایک نجی سائبر سیکورٹی کمپنی نے رپورٹ دی ہے کہ بھارت کے توانائی کے شعبے کو طویل عرصے سے ہیکرز نے نشانہ بنایا ہوا ہے، جس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ چین کی سرکاری سر پرستی میں چلنے والے ایک گروپ کی کارستانی ہے۔ میسا چوسٹس میں مزید پڑھیں
سینیٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی تقرری کی منظوری
امریکی سینیٹ نے جمعرات کے روز پہلی سیاہ فام سپریم کورٹ کی جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔51 برس کی کیٹانجی براؤن جیکسن اس سے پہلے امریکی اپیلز کورٹ کی جج رہ چکی ہیں، جب کہ وہ وفاقی بینچ کا بھی نو برس کا تجربہ رکھتی ہیں۔ انہیں سینیٹ میں مزید پڑھیں
چرنوبل کی تابکار سر زمین پر روسی فوج نے خندقیں تعمیر کردی تھیں، رپورٹ
ویب ڈیسک — ایک یوکرینی اہلکار نے وائس آف امریکہ کو خصوصی تصاویر فراہم کی ہیں جن کا تعلق یوکرین کے بند پڑے ہوئے چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ سے ہے، جس پر پانچ ہفتوں تک روس نے قبضہ جمائے رکھا۔ اہلکار نے بتایا کہ 1986ء کے نیوکلیئر تابکاری پھیلنے والے علاقے پر روسی فوج نے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ، کہیں جذباتی مناظر تو کہیں افسردہ چہرے
اسلام آباد — پاکستان کی حزب اختلاف نے سپریم کورٹ کے اسمبلی کی بحالی کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئین اور جمہوریت کی فتح قرار دیا ہے۔ حزب اختلاف کے اراکین جہاں فیصلے پر جشن مناتے ہوئے نظر آ رہے وہیں پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایتی عدالتی فیصلے پر افسوس کا مزید پڑھیں