کراچی — پاکستان میں بائیسویں وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے ہیں۔ اس تحریک کی حمایت میں 174 اراکین نے ووٹ دیے۔ ہفتے اور اتوار پاکستان میں سیاسی ماحول کے لحاظ سے غیرمعمولی دن رہے اور ہفتے کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سری لنکا: صدر کے خلاف مؤاخذے کا مطالبہ
کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں صدر گوٹابایا راجاپاکسے کے مؤاخذے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ نیشنل پیپلز پاور (این پی پی) کے رکن پارلیمان وجیتھا ہیراتھ نے کہا ہے کہ اگر رجاپاکسے نے استعفا نہ دیا تو ان کے خلاف مہم شروع کردی جائے گی ۔ہیراتھ نے کہا کہ عوام کو درپیش معاشی چیلنجوں سے مزید پڑھیں
ایران نے 15امریکی عہدے داروں پر پابندی عائد کردی
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکا کے 15 عہدے داروں پر پابندی عائد کردی ہے ، جن میں سابق عسکری شخصیات بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے کے مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے کہ دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ایران مزید پڑھیں
کرنا ٹک میں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ شروع
بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) کرناٹک میں حجاب کے تنازع کے بعد انتہا پسندوں نے اب مسلمان ٹیکسی ڈرائیوروں، سیاحتی کمپنیوں اور پھل فروشوں کے بائیکاٹ کیلیے ہندوؤں پر دباؤ بڑھا نا شروع کردیا۔ انتہا پسندی میں تمام حدود پار کررہا ہے بالخصوص مسلم دشمن اقدامات نے دنیا بھر میں اس کے نام نہاد سیکولر ازم کا مزید پڑھیں
سعودی عرب کا 10لاکھ حجاج کو اجازت دینے کا اعلان
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے رواں سال 10لاکھ عازمین حج کو اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سعودی حکومت کے اعلان کے تحت 2برس کے تعطل کے بعد غیر ملکی زائرین کورونا ضوابط کے ساتھ فریضہ حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
کولمبیا میں تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی
کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہورہی ہیں بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے شمال مغربی علاقے انٹیوکیا میں کان کنی کمپنی فینکس اورو گولڈ کے کان کنوں کے کیمپ میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 13ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کولمبیا میں مزید پڑھیں
جاپان اور فلپائن کے درمیان دفاعی تعاون پر اتفاق
ٹوکیو: فلپائن اور جاپان کے وفود عسکری تعاو ن سے متعلق اجلاس میں شریک ہیں ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور فلپائن نے علاقائی کشیدگی اور روس کے یوکرین پر حملے کے پس منظر میں دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ و دفاع کی ٹوکیو میں ملاقات ہوئی۔ جاپانی مزید پڑھیں
شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے سینیگال میں افطار پروگرام
ریاض: سینیگال میں شاہ سلمان افطار پروگرام کے تحت مقامی افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے تحت سینیگال میں افطار پروگرام کا انعقاد کیا گیا،جس کے تحت مقامی شہریوں کو راشن فراہم کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق شمالی سینیگال کے علاقے لوگا میں ہائر اسلامک انسٹیٹیوٹ نے مزید پڑھیں
استنبول : اطالوی اور برطانوی وزرائے دفاع کی تُرک ہم منصب سے ملاقات
استنبول: ترکی، برطانیہ اور اٹلی کے وزرائے دفاع وفود کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہیں استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) اطالوی اور برطانوی وزرائے دفاع نے ترکی کے شہر استنبول میں تُرک ہم منصب خلوصی آکار سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق استنبول میں سہ فریقی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس سے قبل خلوصی آکار مزید پڑھیں
اسرائیلی ایجنسیوں کو فلسطینیوں کے خلاف کھلی چھوٹ مل گئی
مقبوضہ بیت المقدس: جنین کیمپ میں شہید کیے گئے نوجوان احمد سعدی کا جنازہ لے جایا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیت نے سیکورٹی ایجنسیوں کو فلسطینیوں کی کارروائیوں کے خلاف آپریشن کی مکمل آزادی دے دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے تل ابیب میں حملے کے بات کرتے مزید پڑھیں