ویب ڈیسک — لگژری گاڑیاں بنانے والی جرمنی کی معروف کمپنی مرسیڈیز بینز نے کہا ہے کہ بھارت کے امیر طبقے میں داخل ہونے والے نوجوانوں میں مرسیڈیز گاڑیوں کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا کی شدت میں کمی اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کے بعد بھارت میں مرسیڈیز گاڑیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ اور بھارت کے وزرائے خارجہ اوردفاع کی ملاقات: ایجنڈا کیا تھا؟
امریکہ اور بھارت کے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان واشنگٹن میں سالانہ 2+2 ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے اس میٹنگ کا آغاز2018 میں ہوا تھا۔ اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن اوربھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ورچوئل بات چیت کی۔ اس مزید پڑھیں
بھارت میں ریسکیو کے دوران شہری ہیلی کاپٹر سے گر کر ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں دردناک واقعہ پیش آیاہے جب ریسکیو کے دوران شہری ہیلی کاپٹر سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جھارکھنڈ کے تفریحی مقام پر 12 کیبل کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث تین افرادہلاک جبکہ 40 سے زائد افرادکوبچا لیا گیا، بھارتی فضائیہ نے 40 افراد کو مزید پڑھیں
عرب امارات میں عید الفطردومئی کو ہوگی، ماہر فلکیات
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے30 روزے ہوں گے اورعید الفطر پیر دو مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں متحدہ عرب امارات فلکیاتی انجمن کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عید کا چاند ہفتہ اور مزید پڑھیں
‘وقت کے ساتھ بھارت صرف روسی ہتھیاروں پر ہی انحصار نہیں کرے گا’
یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے ہی بھارت کی طرف سے جنگ بندی اور شہریوں کی ہلاکتوں کو روکنے کے لیے اپیل تو سامنے آئى ہے لیکن بھارت نے روس کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا۔ کیا اس کا اثر امریکہ بھارت تعلقات پر پڑ سکتا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے وی او مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر امریکہ کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ بلنکن نے اپنے بیان میں بھارت میں بعض ریاستی حکومتوں، پولیس اہل کاروں اور جیل انتظامیہ مزید پڑھیں
شہباز شریف کا بطور وزیرِ اعظم پہلا دن، اہم فیصلے اور حکومت سازی پر اتحادیوں سے مشاورت
اسلام آباد — پاکستان کے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات کے پہلے روز جہاں کئی اہم فیصلے کیے وہیں معاشی ماہرین کی ٹیم کے ساتھ ملاقاتوں کے علاوہ وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف منگل کو صبح سویرے ہی وزیرِ اعظم ہاؤس مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 اپریل 2022
No media source currently available
فوج کا سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈہ مہم کا نوٹس، ‘یہ ادارے کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے’
اسلام آباد — پاکستانی فوج نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی حالیہ مہم کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوج اور سوسائٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ منگل کو جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاکستانی فوج کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی تبدیلی، مستقبل میں خیبر پختونخوا اور مرکز میں تلخیاں بڑھنے کا اندیشہ
پشاور — مبصرین کے مطابق وفاق میں پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد اب اس کی یہ کوشش ہوگی کہ وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے لیے خیبرپختونخوا کی حکومت کے ذریعے مشکلات پیدا کی جائیں جب کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان محاذ آرائی کا بھی اندیشہ ہے۔ موجود مزید پڑھیں