ویب ڈیسک — سری لنکا نے شدید معاشی بحران اور غیر ملکی قرضوں کا حجم 51 ارب ڈالر ہونے کے بعد ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے غذائی اشیا اور ایندھن کی درآمدی ادائیگیاں ممکن بنانے کے لیے بیرونِ ملک مقیم اپنے شہریوں سے زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنگ بندی کے11 دنوں میں یمن میں حوثی ملیشیا کی 1230 خلاف ورزیاں
صنعاء :یمنی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے مآرب، تعز، الجوف، حجہ، الضالع اور صعدہ کی گورنریوں میں لڑائی کے تمام محاذوں اور محوروں پر مسلسل گیارہویں روز اقوام متحدہ کی جنگ بندی کے بعد حوثیوں کی جنگ بندی کی 1,230 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل عبدہ مزید پڑھیں
امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایتھونال کا استعمال
ویب ڈیسک — امریکی اعلیٰ حکام کے مطابق صدر بائیڈن ایک منصوبے کا اعلان کر رہے ہیں، جس کے تحت اس موسم گرما میں جو پٹرول فروخت ہوگا اس میں نامیاتی فیولز کی مقدار میں مزید اضافہ کیاجائے گا، تاکہ پٹرول کے نرخوں میں کمی کی جاسکے اور غیر ملکی توانائی کے وسائل پر انحصار مزید پڑھیں
ٹوئٹر کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر ایلن مسک نے بورڈ ممبر بننے سے انکار کیوں کیا؟
دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں بورڈ کے رکن بننے کی پیشکش کمپنی میں %9.1 حصص حاصل کرنے کے بعد ٹوئیٹر کی جانب سے کی گئی تھی۔ ایلن مسک کے بورڈ میں شامل نہ ہونے مزید پڑھیں
نیویارک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی
ویب ڈیسک — منگل کے روز نیویارک شہر میں بروکلین کے ایک زیرِ زمین ٹرین سٹیشن پر تعمیراتی مزدوروں کی جیکٹ اور گیس ماسک پہنے ایک شخص نے فائرنگ کر دی جس سے انتہائی رش کے ان اوقات میں ٹرین سٹیشن پر موجود کم از کم 17 افرادگولی لگنے سے زخمی ہوئے، جن میں سے مزید پڑھیں
وہیل چیئر پر اسکیٹ بورڈنگ کرنے والی خاتون
No media source currently available
وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دورۂ کراچی، عمران خان بھی جلسوں کے لیے تیار
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جب کہ سابق وزیراعظم عمران خان بھی آج سے اپنی ایک نئی سیاسی جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کا پہلا جلسہ بدھ کو پشاور میں ہو رہا مزید پڑھیں
امریکہ: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 40 برس میں سب سے زیادہ اضافہ
امریکہ میں گزشتہ برس کے مقابلے میں مارچ 2022 میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 8.5 فی صد کا اضافہ ہوا ہے جو 40 سے زائد برسوں کے دوران سب سے بڑا سالانہ اضافہ ہے۔ امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ کی شماریات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافے نے امریکی صارفین مزید پڑھیں
بٹ کوائن کیسے بنتا ہے؟
No media source currently available
امریکہ: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 40 برس میں سب سے زیادہ اضافہ
امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ کی شماریات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافے نے امریکی صارفین کو متاثر کیا ہے۔ ان قیمتوں میں پیٹرول، مکانات اور گروسری اسٹورز پر کھانے کی اشیا میں اضافہ شامل ہیں۔