اسلام آباد — پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے افراد اور مبصرین نے امریکہ کے محکمۂ خارجہ کی رپورٹ کو زمینی حقائق کے قریب قرار دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ رپورٹ میں سامنے لائے گئے مسائل کے تدارک پر کام کیا جانا چاہیے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بوسنیا کی جنگ سے متاثرہ مائیں انصاف کی منتظر
No media source currently available
بدکلامی، ہاتھا پائی: سیاسی عدم برداشت کی لہر پاکستانی معاشرے کو کہاں لے جائے گی؟
اسلام آباد کے ایک فائیوسٹار ہوٹل میں افطاری ہورہی تھی کہ اچانک شور اٹھا اور تین چار افراد نے ایک شخص کو مارنا شروع کر دیا، ہوٹل کے ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں اور افطار و کھانے کا ماحول خراب ہوگیا۔ اس سارے واقعہ کی وجہ وہ مبینہ گالم گلوچ تھی جو ہوٹل میں بیٹھے مزید پڑھیں
‘امریکہ کا شہباز کے ساتھ وزارت اعلیٰ دور میں کام کرنے کا کچھ تجربہ ہے ‘
No media source currently available
کئیف: روسی فوج نے ہمیں اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا، جہاں لوگ ایک ایک کر کے مرتے رہے
ویب ڈیسک — روسی فوج نے کیف کے ایک گاؤں کے 300 سے زائد افراد کو اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا تھا۔ اس گاؤں کا نام یہودنے بتایا جاتا ہے، جو کیف سے 140 کلومیٹر (87 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ گاؤں کے مکینوں نے ایسو سی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ مزید پڑھیں
البغدادی نے امریکی یرغمالی کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا, یزیدی خاتون کا الزام
ویب ڈیسک — اسلامک اسٹیٹ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی نے امریکی امدادی کارکن کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور دھمکی دی تھی کہ فرار ہونے کی کوشش کی تو جان سے ماردیا جائے گا۔ اس بات کی گواہی پیر کو ایک نوجوان یزیدی خاتون نے دی ہے اور بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
موجودہ اور سابقہ حکومت کی معاشی پالیسی میں کیا بنیادی فرق ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں ایک ایسے وقت میں حکومت تبدیل ہوئی ہے جب ملک کی معیشت دباو کا شکار ہے اور نئی حکومت جس کے بارے میں ابھی یہ بھی طے نہیں کہ وہ کب تک دفتر میں رہنا چاہتی ہے اور کب ملک میں انتخابات کرانا چاہتی ہے، کیا وہ ایسے اقدامات کر سکتی ہے جو مزید پڑھیں
بروکلین میٹرو سٹیشن میں حملے کے شبے میں گرفتار شخص پر کیس درج
امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک میٹرو سٹیشن پر ایک روز قبل دس لوگوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے شبے میں گرفتار شخص پر بدھ کے روز دہشت گردی کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ نیویارک کے مشرقی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی بریون پیس نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں‘ چین
بیجنگ(آئی این پی)چین نے کہاہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے ، سی پیک کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔ بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کے سی پیک سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سی مزید پڑھیں
پاکستان میں ایک سیاسی جماعت پر دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے، امریکا
واشنگٹن: وزیر اعظم شہباز شریف نے چین سے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے امریکا اور بھارت کے ساتھ تعاون کی ضرورت کا اعادہ کیا ہے جبکہ امریکا نے کہا ہے کہ ہم ایک سیاسی جماعت پر دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں نیوز بریفنگ مزید پڑھیں