پاکستانی امارات میں جلسے جلوسوں سے گریز کریں ‘ سفارتخانے کا انتباہ

ابوظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سفارتخانے نے انتباہ جاری کردیا گیا ہے کہ امارات کے قوانین کا احترام کرتے ہوئے جلسے جلوسوں سے گریز کریں۔ گزشتہ روز پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی غیر قانونی سرگرمی کا مزید پڑھیں

چین ،سعودی عرب، برطانیہ،یو اے ای کی شہباز شریف کو مبارکباد

بیجنگ /اسلام آباد/ لندن( آن لائن+ اے پی پی+آئی این پی) شہباز شریف کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر دنیا بھر سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز چین کے صدر لی کھہ چھیانگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک باد کا پیغام بھیجا۔چینی صدر نے کہا کہ چین اور مزید پڑھیں

پاک فوج سے خوشگوار تعلقات جاری رہیں گے،پینٹا گون

واشنگٹن (صباح نیوز) پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاک فوج کے ساتھ مضبوط عسکری تعلقات ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ یہ تعلقات جاری رہیں گے۔ ایک پریس بریفنگ میں جان کربی نے کہا کہ اِس خطے میں سلامتی اور استحکام کے حوالے سے امریکا کے پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں سیلاب سے تباہی‘ 59 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں بارش اور تودے گرنے کے بعد تباہی کے مناظر جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں سیلاب اور تودے گرنے سے تباہی آگئی اور 59افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کوازولواور ناتال صوبے میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف مقامات پرتودے مزید پڑھیں

میکسیکو میں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج‘ امریکی سرحدسے ملحق پل بند کردیے

میکسیکوسٹی: میکسیکو میں حکومت کی پالیسی کے خلاف بطور احتجاج ٹرک ڈرائیوروں نے پل کو بند کررکھا ہے میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں ٹرک ڈرائیوروں نے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی سرحدسے ملحق پل کو بند کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹرک ڈرائیوروں کے طبی معاینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں رمضان المبارک میں 50ہزار نئے سبز قالین بچھ گئے

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کے انتظامی اہل کار مسجد الحرام میں سبز قالین بچھا رہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران 50ہزار نئے سبز قالین بچھا دیے گئے ۔ حرمین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام روزے داروں اور نمازیوں کے آرام کے مزید پڑھیں

فلپائن : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 58ہوگئیں

منیلا: فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 58ہوگئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث درجنوں مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ مختلف مقامات پر تودے گرنے کے باعث مزید پڑھیں

نیویارک پولیس کو حملہ آور کی تلاش‘ تصویر جاری کردی

نیویارک کی پولیس فائرنگ کے بعد جائے وقوع پر تفتیش کررہی ہے‘ چھوٹی تصویر مشتبہ حملہ آور کی ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی پولیس نے نیویارک کے بروکلین سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی تصویر جاری کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار نہیں دیا مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس نے ارکان اسمبلی جام کریم اور جام اویس کو بے قصور قرار دے دیا

کراچی —  کراچی میں قتل ہونے والے شہری اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ناظم جوکھیو کے قتل میں پولیس نے پانچ ماہ بعد بالآخر چالان جمع کروا دیا ہے، لیکن پولیس نے قتل میں مرکزی ملزمان سمجھے جانے والے قومی اسمبلی کے رکن جام عبدالکریم اور ان کے بھائی رکن صوبائی اسمبلی جام اویس کو بے مزید پڑھیں