دمشق: شام میں اسرائیلی حملوں میں نئی آنے والی ایرانی فضائی دفاعی بیٹریوں، جدید ایرانی ڈرونز کی کھیپ اور ایک ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شامی آبزرویٹری نے اطلاع دی کہ دمشق کے جنوب مغربی دیہی علاقوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے۔ اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی گولہ باری سے فوجی مقامات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صیہونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، افغان طالبان کا ردعمل
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے صیہونی فوج کی جانب سے ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری بالخصوص اسلامی ممالک فلسطینیوں مزید پڑھیں
میرے گھر کے باہر مظاہرے میں بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ جمائما
لندن (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر مظاہرے کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں عمران خان اور ان بچوں کی تصویر پر مائنس سائن لگاتے ہوئے ان کے مزید پڑھیں
امریکہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ایک نظر
امریکی محکمہ خارجہ ہر سال دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ایک رپورٹ مرتب کرتا ہے۔ مگرانسانی حقوق کے حوالے سے خود امریکہ کے اندر صورت حال کیسی ہے؟ اس پر دو بڑی بین الاقوامی تنظیمیں، ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل ہر سال تفصیلی رپورٹس مرتب کرتی ہیں۔ مزید جانتے ہیں مزید پڑھیں
پوست کی کاشت پر مکمل پابندی طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کو جنم دے سکتی ہے: ماہرین
ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان امیر کی جانب سے پوست کی کاشت پر یکسر پابندی افغانستان کی پہلے سے شدید خراب معاشی صورتحال کو مزید خراب کر رہی ہے اور اس سے حالات اسلام پسند حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کی طرف جا سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں
اسلام قبول کرنیوالے سابق کورین پاپ گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: اسلام قبول کرنے والے سابق کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ داؤد کم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی خوشخبری سنائی۔داؤد کم نے لکھا ’’بالآخر میں مکہ آگیا۔ مزید پڑھیں
سازش نہیں ہوئی، پاک فوج کے بیان سے متفق ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ عمران حکومت کیخلاف سازش نہ ہونے سے متعلق ترجمان پاکستانی فوج کے بیان سے متفق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سازش کے حوالے سے امریکا کا پیغام بڑا واضح ہے، ان الزامات میں کوئی مزید پڑھیں
برطانیہ نے دومزید روسی شرفا کے 13ارب ڈالرمالیت کے اثاثے منجمد کر لیے
لندن: برطانیہ نے چیلسی فٹ بال کلب کے مالک رومن ابرامووِچ کے دیرینہ کاروباری ساتھیوں، دو اور روسی شرفا کے قریبا 13 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے چیلسی کے ڈائریکٹریوجین ٹینن بوم اور ڈیوڈ ڈیوڈووِچ کے خلاف نئی پابندیاں عاید کی ہیں۔ اس کے مزید پڑھیں
فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 148 ہوگئی، متعدد لاپتہ
منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 148 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زمینی تودوں اور سیلابوں سے تباہ حال علاقوں میں کئی افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، اب بھی متعدد لوگ لاپتہ ہیں۔ کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پرمجبور کیا ہے۔ مزید پڑھیں
شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی خفیہ طور پر برطانیہ آمد
لندن: برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیںبر طانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ونڈسر پیلس میں دادی ملکہ برطانیہ اور والد مزید پڑھیں