فرانسیسی انتخابات میں حجاب اور حلال گوشت کی گونج

فرانسیسی انتخابات میں حالیہ صدر ایمانوئل میخوان کے ساتھ صدارت کی دوڑ میں سرفہرست میرین لی پین صدر بن کر مسلمان خواتین کے حجاب سمیت جانوروں کو ذبح کرنے کے روایتی طریقے پر بھی پابندی لگانا چاہتی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حجاب کا مسئلہ فرانسیسی صدارتی انتخابات میں مزید پڑھیں

پوست کی کاشت پر مکمل پابندی طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کو جنم دے سکتی ہے: ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان امیر کی جانب سے پوست کی کاشت پر یکسر پابندی افغانستان کی پہلے سے شدید خراب معاشی صورتحال کو مزید خراب کر رہی ہے اور اس سے حالات اسلام پسند حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کی طرف جا سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

یروشلم میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں جھڑپیں، 152فلسطینی زخمی

ویب ڈیسک —  یروشلم میں مسجد اقصی کے احاطے میں جمعہ کو فجر سے قبل مسلمانوں کے لیےرمضان کے مقدس مہینے میں نماز کے لیے جمع ہزاروں فلسطینیوں کی اسرائیلی پولیس کے ساتھ چھڑپیں ہوئی ہیں جن میں، طبی عملےکے مطابق، کم از کم152 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ چھڑپیں خاص طور پر ایسےحساس وقت مزید پڑھیں

تین منٹ میں کووڈ۔19 کا ٹیسٹ کرنے والی مشین

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرنا اب مزید آسان ہو گیا ہے۔ خوراک اور ادویات سے متعلق امور پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے "فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن” یعنی ایف ڈی اےنے ایک نئی مشین کے فوری استعمال کی منظوری دی ہے جو محض تین منٹ میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے یا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا ،152 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس/اسلام آبا د(اے پی پی+ آن لائن ) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے جمعہ کی صبح مسجد اقصیٰ پر اچانک دھاوا بولتے ہوئے کمپاؤنڈ میں موجود نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ان پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائیں۔اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں 152 افراد زخمی ہو مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی، دو ہفتوں میں 17 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

رام اللہ: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں اپریل 2022 کے دوران اضافہ ہوا ہے جبکہ اسرائیلی جرائم کا مقابلہ کرنے کیلئے فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں بھی شدت آئی۔اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو ہفتوں کے دوران  17فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ مغربی کنارے میں مزید پڑھیں

ابھرتے ہوئے ممالک نے امریکا کے پرانے نظام کو بحال کرنے کی مخالفت کردی

ٹو کیو: جاپانی میڈیا “نیہون کیزائی شمبن” نے ” نیو ورلڈ آرڈر پر امریکہ اور بھارت کے اختلافات” کے موضوع پر ایک مضمون شائع کیا ہے۔ مضمون کی مصنفہ روپا سبرامنیا ہیں، جو کینیڈا کی ایشیا پیسفک فاؤنڈیشن کی ایک خصوصی ریسرچ فیلو ہیں۔ مضمون میں لکھا گیا ہے کہ موجودہ انتہائی افراتفری کی دنیا مزید پڑھیں