دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 50 کروڑ 36 لاکھ سے تجاوز کر گئی 

بیجنگ (شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 50 کروڑ 36 لاکھ 5 ہزار 995 ہو گئی ہے۔ جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 16 اپریل کو صبح 10 بجے (پاکستانی وقت ) پر جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق امریکہ 8 کروڑ مزید پڑھیں

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے بعد القدس آمد کے تمام راستے سیل کر دیئے

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی تمام گزر گاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گذشتہ روز بعد دوپہر مسجد اقصیٰ میں شروع ہونے والی تشدد کی لہر کے نتیجے میں مزید پڑھیں

‘لوگوں کے دکھ سنتی ہوں تو دل پر بوجھ بڑھ گیا ہے’, بلقیس ایدھی، ایک عہد تمام ہوا  

کراچی —  ” میں ٹی وی نہیں چلا سکتی ہوں۔ میں خبریں سنتی ہوں تو مجھے ٹینشن ہوجاتی ہے”۔ یہ کہنا تھا بلقیس ایدھی کا جو عبد الستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاوندیشن کی چیئر پرسن بنی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ان کے پوتے سعد ایدھی نے بلقیس ایدھی مزید پڑھیں

پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، سابق وزیرِ اعظم کے سیاسی سفر پر ایک نظر

اسلام آباد —  پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس پر ہفتے کو ہونے والے اجلاس میں وہ قومی اسمبلی کے 22 ویں مزید پڑھیں

امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، یومیہ کیسز 40 ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں دو ماہ تک کیسز میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی سے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا پاکستان پر کنڑ اور خوست میں فضائی حملوں کا الزام

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے سرحدی علاقوں کنڑ اور خوست میں بم باری کی ہے۔ طالبان حکومت نے افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو بھی وزارتِ خارجہ میں طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

چھ ماہ خلائی اسٹیشن پر قیام کے بعد چینی خلا بازوں کی واپسی

ویب ڈیسک —  چین کے خلا باز چین کے اپنےنئے خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ قیام کے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے ۔ چین کے خلابازوں کا یہ طویل ترین قیام تھا۔ خلائی کیپسول منگولیا کے شمالی علاقے صحرائے گوبی میں اترا اور اس منظر کو چین کے سرکاری ٹی وی پر لائیو دکھایا مزید پڑھیں