یوکرین پر حملہ : بائیڈن کا روس پر مزید پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان یہ کہتے ہوئے کیا کہ "صدر ولادیمیر پوٹن نے جنگ کے راستے کا انتخاب کیا ہے اور ان کے ملک کو پوٹن کے فیصلے کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے ۔ ”یہ پابندیاں روس کی جانب سے یوکرین پر مزید پڑھیں

تنقید کے بعد ٹرمپ کے ‘چائنا انیشی ایٹو’ کا نام ترک کر دیاگیا

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دور کےاس اقدام کے نام کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد چین کی طرف سے معاشی جاسوسی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا تھا مگرناقدین کا کہنا تھا کہ اس کے سبب امریکی کالجوں میں چینی پروفیسر ز ان کی نسل مزید پڑھیں

امریکہ: سپریم کورٹ کےجج کے لیے پہلی بار سیاہ فام خاتون نامزد

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن نے جمعے کے دن کیتانجی براؤن جیکسن کو عدالت عظمیٰ کے جج کےطور پرنامزد کیا ہے، جو ایک سیاہ فام خاتون ہیں۔ ایک وقت تھا جب نسل کی بنیاد پر عدالت کے جج کے طور پر تعیناتی تو درکنار، انھیں شہریت تک کا اہل نہیں سمجھا جاتا تھا اور معاشرے مزید پڑھیں

امریکہ کی افغانستان کے ساتھ تجارتی لین دین کی اجازت

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ خزانہ نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف پابندیوں سے استثنیٰ کے حالیہ اعلان میں توسیع کرتے ہوئے جمعہ کو ایک نیا جنرل لائسنس جاری کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے تمام سرکاری اداروں کے ساتھ تجارتی لین دین کی اجازت دی گئی ہے۔ محکمۂ خزانہ کے ایک مزید پڑھیں

بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب، امریکی کانگریس کے گرد حفاظتی باڑ کی پھر تنصیب

ویب ڈیسک —  سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سےجنوری 2021 میں امریکہ کی کانگریس پر کی جانے والی چڑھائی کے بعد عمارت کے ارد گرد حفاظتی باڑ لگائی گئی تھی البتہ بعد ازاں اسے ہٹا دیا گیا تھا۔ صدر جو بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب پر یہ باڑ ایک بار پھر مزید پڑھیں

روس کے خلاف قراردادوں پر ووٹنگ میں بھارت نے حصہ نہیں لیا

نئی دہلی —  بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کرنے کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد پر جمعے کو ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس نے تین روز بعد سلامتی کونسل میں اس پروسیجرل ووٹنگ میں بھی حصہ نہیں لیا جس کا مقصد مزید پڑھیں