طالبان نے افغان شہریوں کے انخلا پر عارضی پابندی عاید کردی

کابل(اے پی پی)افغان حکومت نے بیرون ملک مشکلات سے بچانے کے لیے افغان شہریوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عاید کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران افغان شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا اور کہا مزید پڑھیں

بیلاروس میں جوہری طاقت بننے کے لیے ریفرنڈم‘ 800 مظاہرین گرفتار

منسک: بیلاروس میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے‘ صدر لوکاشینکو ریفرنڈم میں ووٹ ڈال رہے ہیں منسک(انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس میں غیر جوہری ہونے کی حیثیت ختم کرکے ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر لوکاشینکو نے ریفرنڈم میں ووٹ ڈالتے ہوئے ملک کو ایٹمی مزید پڑھیں

کولمبیا : کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک‘4 لاپتا

کولمبیا: کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد امدادی اہلکار جائزہ لے رہے ہیں‘ لاش کو منتقل کیا جارہا ہے بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صوبے بویاکا میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 4لاپتاہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ رات گئے کان میں میتھین گیس کے جمع ہونے مزید پڑھیں

نیپال : امریکی امداد کیخلاف احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

کٹھ منڈو: نیپال میں پارلیمانی عمارت کے باہر جلاؤ گھیراؤ کا منظر‘ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہورہی ہیں کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں ارکان پارلیمان نے سڑکوں کی تعمیر اور بجلی کے منصوبوں سے متعلق 50کروڑ ڈالر وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر اگنی سپکوٹا کا کہنا ہے کہ مختصر بحث کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا : موسلا دھار بارش اور سیلاب کے باعث 8افراد ہلاک

کینبرا: آسٹریلیا میں بارش اور سیلاب کے باعث گھر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں‘ کشتی سوار کے پس منظر میں بس ڈوبی نظر آرہی ہے سڈنی(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی وجہ سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک کے مشرقی ساحلی علاقوں میں موسم خراب ہونے مزید پڑھیں

بیت المقدس: جبل مکبر میں مسماری مہم کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

مقبوضہ بیت المقدس: جبل مکبر کے باشندے اسرائیلی فوج کے مسماری نوٹس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے بیت المقدس کے علاقے جبل مکبر میں مسماری مہم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں سوہرہ قبیلوں اور جبل مکبر کے مزید پڑھیں

ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے ،چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، پابندیاں مسائل حل نہیں کرتیں، صرف مزید پڑھیں

فرانس کی یہود نوازی ، فلسطینیوں کی حامی تنظیم پر پابندی

منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے یہود نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی کے خلاف سرگرمی فلسطینیوں کی حامی تنظیم پر پابندی لگادی۔ خلیجی ریاست بحرین کی تنظیموں نے فلسطین ستنتصر رابطہ گروپ پر فرانس میں پابندی عائد کیے جانے کی مذمت کی۔ بیان میں اسے فرانسیسی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف تعصب پر مبنی پالیسی مزید پڑھیں

روس کو یوکرین پر”بلاجواز حملے” کا جواب دینا پڑےگا، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کے عوام پر”بلا اشتعال اور بلاجواز” لڑائی مسلط کی ہے۔ ایک بیان میں، بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر پوٹن نے”سوچے سمجھے عزائم کے تحت لڑائی کا آغاز کیا ہے”، جس کے نتیجے میں بیشمار انسانی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں مزید پڑھیں