استنبول: صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے اعلان کرنے کے بعد کہ ان کا ملک یوکرین کی پوری متحدہ سرزمین پر خودمختاری کی حمایت کرتا ہے۔ ترک حکومت نے انکشاف کیا کہ اس نے روسی جنگی جہازوں کو آبنائے باسفورس اور دردنیل کو عبور کرنے سے روکنے کے فیصلے سے روس کو باضابطہ طور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹک ٹاک صارفین اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں
بیجنگ: نوجوانوں کی پسندیدہ ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو 10 منٹ تک لمبی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ٹک ٹاک ایپ نے ویڈیوز کو ایک منٹ کی حد کے ساتھ لانچ کیا تھا، مزید پڑھیں
فرانسیسی سفارتخانہ یوکرائنی دارالحکومت سے مغربی شہرمنتقل کردیاگیا
پیرس: فرانسیسی وزارت خارجہ نے یوکرین کے دارالحکومت سے اپنا سفارت خانہ مغربی شہر لویف منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں یوس لی ڈریان نے مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی بے معنی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ماسکو سے منسلک چینل’’رشیا ٹوڈے‘‘ مزید پڑھیں
یوکرین پر روسی حملہ : مغربی میڈیا کو سخت تنقید کا سامنا
کیف: روسی حملے کے بعد دنیا کی توجہ یوکرین پر مرکوز ہے، پوری دنیا کے لوگ اپنی ٹیلی ویڑن اسکرینوں پر چپکے ہوئے ہیں یا تازہ ترین خبریں جاننے کے لیے موبائل فونز کو بے چینی سے دیکھ رہے ہیں۔ تنازع کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کے درمیان، کچھ لوگوں نے یوکرین پر روس کے مزید پڑھیں
یوکرین پرحملہ، صدرپیوٹن سے جوڈوفیڈریشن کی صدارت چھن گئی
صدرپیوٹن مستند جوڈوکا ہیں اورانہیں 2014 میں آٹھواں ڈین دیا گیا تھا جوجوڈو کے بڑے لیول میں سے ایک ہے ماسکو: انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعزازی صدارت واپس لے لی۔انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین پرحملے کے بعد مزید پڑھیں
امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں تقریب کے دوران صدر بائیڈن سے صحافی نے سوال کیا کہ آیا امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکرمند ہونا چاہیے یا نہیں۔ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا روس کیخلاف یوکرین کو مہلک ہتھیار دینے کا اعلان
سڈنی :آسٹریلیا نے روس کیخلاف یوکرین کو مہلک ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر نے کہا تھا کہ انہیں یوکرین سے نکلنے کیلئے پرواز نہیں لڑنے کیلئے اسلحہ چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر آسٹریلوی حکومت مزید پڑھیں
پیوٹن کی مغرب کو للکار، امریکی سمجھتے ہیں ملک میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے، روسی صدر
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو جھوٹ کا شہنشاہ قرار دے دیا۔ روسی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سیاستدان اور صحافی مانتے ہیں کہ ملک میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے، مغربی ممالک امریکاکی آواز میں آواز ملارہے ہیں اور پیروی کررہے ہیں، امریکی پیروی کامطلب ہے مزید پڑھیں
بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا
ممبئی : یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں۔بھارتی طلبہ نے بنکرز کی ویڈیو جاری کردی،کچی آبادی سے بھی براحال، مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کیا اہم ہو گا؟
روس کا یوکرین پر حملہ ، کووڈ اور معیشت وہ موضوعات ہیں جن پر توقع ہے کہ صدر بائیڈن کانگریس کے مشترکہ اجلاس میں اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں زیادہ توجہ دیں گے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔