جاپان نے یوکرین میں اپنا سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر دیا

ٹوکیو:جاپان نے یوکرین میں اپنا سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے ۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بگڑتی صورت حال کے مد نظر اس نے بدھ کے روز وہاں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نیٹو کا یوکرین کو 70 لڑاکا طیارے دینے کا اعلان

کیف: روس کی یوکرین میں بمباری جاری رہی اور یوکرین میں مرکزی ٹی وی کی عمارت پر روس کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ،جبکہ روس کے خلاف یوکرین کی مدد کے لیے نیٹو میں شامل تین ممالک نے لڑاکا طیارے دینے کا اعلان کردیا ہے، تینوں ممالک مجموعی طور پر یوکرین مزید پڑھیں

عالمی بینک نے منجمد افغان ٹرسٹ فنڈ میں سے ایک ارب ڈالر کے استعمال کی اجازت دے دی

ایک بیان میں بینک نے کہا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد ضروری بنیادی خدمات کی فراہمی، کمزور افغانوں کو تحفظ فراہم کرنا، افرادی سرمائے اور اہم اقتصادی وسماجی خدمات کے تحفظ میں مدد دینا ہے؛ اور اس سے مستقبل میں امداد کی ضرورت میں کمی آئے گی

اسٹیٹ آف دا یونین خطاب: امریکی معیشیت اور روسی جارحیت کے مقابلے کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب میں روس اور یوکرین کے تنازع پر بھی بات کی۔ صدر بائیڈن نے امریکہ کی معاشی صورت حال کو مضبوط کرنے اور روسی جارحیت کے مقابلے کے لیے کن ٹھوس اقدامات کا ذکر کیا؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا اعلان

لندن: نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل  جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، اس لیے یوکرین میں اپنی فوج اور لڑاکا طیارے نہیں بھیجے گا، نیٹو ایک دفاعی اتحادی ہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں روسی وزیر خارجہ کی تقریر، 100 سے زائد سفیروں کا واک آؤٹ

جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں روسی وزیر خارجہ کی تقریرکے دوران 100 سفارت کار اجلاس کا بائیکاٹ کرگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین پر روسی حملے پر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس جاری ہے، جس سے ورچوئل خطاب کے لیے روسی وزیر خارجہ سرگئی مزید پڑھیں

جنگ میں اب تک 5700روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین کا دعویٰ

کیف : یوکرین نے  کہا ہے کہ روسی کے ساتھ جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کیف میں ٹی وی ٹاورپرروسی حملے میں5 افراد مارے گئے۔ غیر ملکی  خبر  رساں ادارے کے مطابق  یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج کی یوکرین کے دوسرے بڑے شہرخارکیف میں کروز میزائل مزید پڑھیں

جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن کل 3 مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن3مارچ جمعرات کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں،پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ وائلڈ لائف، چڑیا گھروں کی انتظامیہ کے زیر مزید پڑھیں