بیجنگ: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ چین بھی تائیوان پر حملہ کر دے گا اور انہیں لگتا ہے کہ یہ جلدی ہوگا۔ ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران پوچھے جانے پر کہ حملہ جلدی کیوں ہوگا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کیونکہ وہ (چین) مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنگ میں اب تک 9000 روسی فوجی ہلاک ہوئے،یوکرینی صدرکا دعویٰ
کیف : یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملے کے بعد سے اب تک 9000روسی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ روس کے یوکرین پرحملے کے بعد سے اب تک 9000 روسی فوجی ہلاک مزید پڑھیں
امریکی وفد کے دورہ تائیوان پر چین کا سخت رد عمل
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکی وفد کے دورئہ تائیوان کی مذمت کردی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ امریکا جسے بھی تائیوان کی حمایت کا مظاہرہ کرنے کے لیے بھیجے گا وہ ناکام ہو کر رہے گا۔واضح رہے کہ امریکی وفد میں جارج بش اور اوباما کی انتظامیہ کے سابق مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کی گاڑی نزر آتش کردی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں نقاب پوش مزاحمت کاروں نے پیٹرول بم سے حملے کرکے فوجی جیپ کو آگ لگادی۔ نابلس کے علاقے برقہ میں جھڑپوں کے دوران نوجوان احمد حکمت سیف ران پیٹ اور کمر میں 3 گولیاں مزید پڑھیں
اسپین : ایک ہی روز میں 2500 مہاجرین سرحد عبور کرنے میں کامیاب
میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) سیکڑوں مہاجرین ہسپانوی علاقے میلیلا میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ تقریبا 2500مہاجرین باڑ پھلا نگ کر اسپین میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ ہسپانوی علاقہ مراکش کے انتہائی قریب ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہر چیز انتہائی تیزی سے ہوئی کہ انہیں مزید پڑھیں
ماحولیاتی آلودگی، بھارت 2050ء تک ناقابل رہائش بن جائیگا
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارئہ برائے ماحولیاتی تبدیلی آئی پی سی سی نے اپنی تازہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر بھارت میں ماحولیاتی آلودگی کے خطرات پر قابو نہ پایا گیا تو 2050 ء تک ملک کا نصف حصہ رہایش کے قابل نہیں رہے گا۔ آئی پی سی سی نے مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ اسرائیلی فوج کے تشدد سے 200 شہری زخمی‘ 191 گرفتارہوئے
مقبوضہ بیت المقدس: شیخ جراح میں شرپسندوں نے فلسطینی خاندان کو بے گھر کرکے سامان نذرآتش کردیا ہے‘ اسرائیلی فوجی فلسطینی بچوں کو گرفتار کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی کارروائیاں تیز کردیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے تشدد مزید پڑھیں
سری لنکامیں تیل کا بحران سنگین‘ بجلی کی طویل بندش کا اعلان
کولمبو: سری لنکا میں ایندھن کے بحران کے باعث شہری پیٹرول پمپ کے باہر قطار میں کھڑے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں یومیہ ساڑھے 7 گھنٹے بجلی کی بندش کا اعلان کردیا ، جو 26 سال کے عرصے میں سب سے طویل دورانیہ ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلان میں اقدام کو مزید پڑھیں
شاہ بحرین کی سعودی عرب آمد شاہ سلمان سے ملاقات
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان شاہ بحرین حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شا ہ بحرین حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے، جہاں شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ شاہ بحرین نے خلیج، عرب مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کا دورئہ اسرائیل فلسطینی علاقوں میں جانے سے گریز
اسرائیلی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر ہالوکاسٹ کے مفروضے میں مرنے والوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں انہوں کے ہالوکاسٹ کے مفروضے میں مرنے والوں کی یادگار کا دورہ مزید پڑھیں