منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائنی فوج نے ملک کے جنوب میں حالیہ کارروائی میں داعش سے منسلک 7جنگجوؤں کو ہلاک کرکے بھاری تعداد میں ہتھیار قبضے میں لے لیے۔ عسکری سامان میں اسلحہ ، بم اور بارودی سرنگیں شامل ہیں،جنہیں حملوں میں استعمال کیا جانا تھا۔ فوجی حکام نے بتایا کہ 60 عسکریت پسند لاناو ڈیل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی تائیوانی صدر سے ملاقات
تائپ(انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں موجود امریکی وفد میں شامل سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر سائی انگ وین سے ملاقات کی۔صدارتی دفتر میں پومپیو سے ملاقات کرتے ہوئے سائی نے تائیوان کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ادھر چین کی حکومت نے ان کے سابقہ ریکارڈ کوقابل نفرت قرار دیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: کورونا پھیلنے پر بازار بند‘ بس سروس معطل
ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بازار بند کردیے گئے ،جب کہ کئی مقامات پر بس سروس بھی بند کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانگ کانگ کی دکانوں میں اشیائے خورونوش کی قلت کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ادھر سب وے آپریٹر، بس اور مزید پڑھیں
شام: شاپنگ مال میں آتش زدگی سے 11 افراد جاں بحق
دمشق( انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے شاپنگ مال میں آتش زدگی سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ دمشق کے مرکز میں واقع شاپنگ مال میں لگی،جس کے بعد شعلوں نے چند ہی لمحوں میں پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد مزید پڑھیں
حماس کی نفیر عام ، نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے آج نفیر عام کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینیوں سے بڑی تعداد میں نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی اپیل کردی۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لیے فلسطینیوں مزید پڑھیں
پلاسٹک کے خاتمے کیلئے عالمی معاہدہ ، اطلاق 2برس بعد ہوگا
نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے 175 ممالک نے پلاسٹک کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے کی دستاویزات پر دستخط کردیے ۔ اس معاہدے کی رو سے دستخط کرنے والے 175 ممالک پلاسٹک سازی، استعمال اور اسے ٹھکانے لگانے کے تمام مراحل پر عمل یقینی بنانے کے پابند ہوں گے۔ اس موقع پر اقوامِ مزید پڑھیں
امریکا نے چین کے خلاف بھارتی امداد کا اعتراف کرلیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خلاف امریکی اتحاد کواڈ کے درمیان اجلاس کا انعقاد کیا گیا،جس میں رکن ممالک بھارت، آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم نے شرکت کی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس کے دوران ہند بحرالکاہل میں ہونے والی اہم پیش رفت کے بارے میں تبادلہ کیا گیا۔ آن لائن اجلاس مزید پڑھیں
رمضان المبارک کی آمد پر مقام ابراہیم کی صفائی
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تیاری کے لیے حرمین شریفین کی انتظامیہ نے خصوصی تیاریاں شروع کردیں۔ امور حرم کے نگران ڈاکٹرسعد محیمید نے بتایا کہ رمضان المبار کی آمد کے موقع پر مقام ابراہیم کی صفائی اور اس کی ضروری دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
لیبیا: وزارت عظمیٰ کیلیے نامزد فتحی باشاآغا دستبردار
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد فتحی باشاآغا دستبردار ہوگئے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمان میں کی گئی رائے شماری غیر منصفانہ تھی، کیوں کہ اس میں تمام دھڑوں کی نمایندگی نہیں ہوپائی تھی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پارلیمان کے ارکان نے عبدالحمید بیبہ کی مزید پڑھیں
حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا ہمارا نصب العین ہے، سعودی ولی عہد
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا ہمارا نصب العین ہے، سعودی عرب میں اب کسی مذہبی نقطہ نظر کی اجارہ داری نہیں ہے۔ امریکی جریدے اٹلانٹک کو خصوصی انٹرویو میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت مستند احادیث نبویﷺکے مزید پڑھیں