ریاض:امریکا میں 800ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے والے ملک سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے سرمایہ کاری کم کرنے کا عندیہ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں سعودی سرمایہ کاری میں کمی کا امکان ہے، ہمیں اپنے فائدے کو مد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کا طالبان سے افغان شہریوں پر سفری پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
پچھلے برس اگست میں افغانستان میں قبضے کے بعد طالبان نے بین الاقوامی مطالبوں کو مانتے ہوئے اقرار کیا تھا کہ وہ ایسے تمام افراد جن کے پاس مکمل دستاویزات ہیں، ملک سے نکلنے کی اجازت دیں گے۔
روس یوکرین تنازعہ،فرانس کا اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کا حکم
پیرس: روس یوکرین تنازعہ کے تناظر میں یورپی ملک فرانس نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی حکومت نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے تنازعے کی روشنی میں اگر ان کی روس میں موجودگی ضروری نہیں تو وہ فورا وہاں سے نکل جائیں۔ مزید پڑھیں
مذاکرات کریں گے مگر یوکرین کی فوجی طاقت ہر حال میں تباہ کرنی ہے، روس
ماسکو: روس نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین میں لڑائی کے خاتمے کے لیے بات چیت کررہا ہے لیکن یوکرین کے فوجی ڈھانچے کو مکمل تباہ کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روسی وفد نے اس ہفتے کے شروع میں یوکرینی مذاکرات کاروں مزید پڑھیں
حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا نصب العین ہے، محمد بن سلمان
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ حقیقی اور اصل اسلام کی جانب لوٹنا ہمارا نصب العین ہے، سعودی عرب میں اب کسی مذہبی نکتہ نظر کی اجارہ داری نہیں، سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہو سکتے امید ہے ایران، سعودی عرب روشن مستقبل کی خاطر متفق مزید پڑھیں
چین کی طرف سے امر یکا میں موجود افغان اثاثوں کی واپسی کی اپیل
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے اعدادوشمار کے مطابق، 22.8 ملین افغانوں کو غذائی سلامت کے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ اور 5 سال سے کم عمر کے 3.2 ملین بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔افغانستان کو “بھوک اور مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں روس کیخلاف قرارداد منظور
نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکرلی۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق یوکرین پرروس کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس 39 بعد پہلی بارطلب کیا گیا تھا۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کے 193 ارکان مزید پڑھیں
جس قوم کا کردارا بڑا نہیں ہوتا وہ بڑی قوم نہیں بن سکتی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے بچوں کو سمجھا دیا کہ نبی ﷺ کا راستہ کیا تھا تو یہ قوم اوپر چلی جائے گی، کیونکہ جس قوم کا کردارا بڑا نہیں ہوتا وہ بڑی قوم نہیں بن سکتی۔ وزیر اعظم عمران خان نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کی مزید پڑھیں
روسی افواج نے یوکرین کے شہر خیر سون پر قبضہ کر لیا
کیف : غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہفتہ قبل ماسکو کے حملے کے بعد گرنے والا پہلا بڑا شہری مرکز ہے۔ علاقائی انتظامیہ کے سربراہ گیناڈی لکھوتا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ” قبضہ کرنے والے شہر کے تمام حصوں مزید پڑھیں
جرمنی کا یوکرین کو طیارہ شکن میزائل فراہم کرنے کا اعلان
برلن :جرمنی نے یوکرین کو طیارہ شکن میزائل فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق یوکرین کو ستائیس سو طیارہ شکن میزائل فراہم کیے جائیں گے۔ دوسری جانب جرمن فوج اپنے ذخیرے سے مزید ہتھیار اور سازو سامان یوکرین کو فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں