مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تیاری کے لیے حرمین شریفین کی انتظامیہ نے خصوصی تیاریاں شروع کردیں۔ امور حرم کے نگران ڈاکٹرسعد محیمید نے بتایا کہ رمضان المبار کی آمد کے موقع پر مقام ابراہیم کی صفائی اور اس کی ضروری دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا نے چین کے خلاف بھارتی امداد کا اعتراف کرلیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خلاف امریکی اتحاد کواڈ کے درمیان اجلاس کا انعقاد کیا گیا،جس میں رکن ممالک بھارت، آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم نے شرکت کی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس کے دوران ہند بحرالکاہل میں ہونے والی اہم پیش رفت کے بارے میں تبادلہ کیا گیا۔ آن لائن اجلاس مزید پڑھیں
پلاسٹک کے خاتمے کیلئے عالمی معاہدہ ، اطلاق 2برس بعد ہوگا
نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے 175 ممالک نے پلاسٹک کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے کی دستاویزات پر دستخط کردیے ۔ اس معاہدے کی رو سے دستخط کرنے والے 175 ممالک پلاسٹک سازی، استعمال اور اسے ٹھکانے لگانے کے تمام مراحل پر عمل یقینی بنانے کے پابند ہوں گے۔ اس موقع پر اقوامِ مزید پڑھیں
حماس کی نفیر عام ، نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے آج نفیر عام کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینیوں سے بڑی تعداد میں نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی اپیل کردی۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لیے فلسطینیوں مزید پڑھیں
شام: شاپنگ مال میں آتش زدگی سے 11 افراد جاں بحق
دمشق: شامی دارالحکومت میں آتش زدگی کے باعث شاپنگ سینٹر کی تباہی کا منظر دمشق( انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے شاپنگ مال میں آتش زدگی سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ دمشق کے مرکز میں واقع شاپنگ مال میں لگی،جس کے بعد شعلوں نے چند ہی لمحوں میں پوری مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: کورونا پھیلنے پر بازار بند‘ بس سروس معطل
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بسیں اڈے پر کھڑی ہیں‘ شہری دکانوں کے خالی شیلف دیکھ کر پریشان ہیں ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بازار بند کردیے گئے ،جب کہ کئی مقامات پر بس سروس بھی بند کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں
سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی تائیوانی صدر سے ملاقات
تائپے : تائیوان کی صدر سائی انگ وین سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے گفتگو کررہی ہیں تائپ(انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں موجود امریکی وفد میں شامل سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر سائی انگ وین سے ملاقات کی۔صدارتی دفتر میں پومپیو سے ملاقات کرتے ہوئے سائی نے تائیوان کی حمایت پر ان مزید پڑھیں
فلپائن: فوجی کارروائی میں داعش کے 7جنگجو ہلاک‘ بھاری ہتھیار برآمد
منیلا : فلپائی فوجی داعشی جنگجوؤں کے قبضے سے برآمد ہونے والا اسلحہ دکھارہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائنی فوج نے ملک کے جنوب میں حالیہ کارروائی میں داعش سے منسلک 7جنگجوؤں کو ہلاک کرکے بھاری تعداد میں ہتھیار قبضے میں لے لیے۔ عسکری سامان میں اسلحہ ، بم اور بارودی سرنگیں شامل ہیں،جنہیں حملوں مزید پڑھیں
اسرائیل کو اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو ممکنہ اتحادی کے طور پر دیکھتا ہے۔ امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کے طور پر نہیں، بلکہ سعودی عرب مزید پڑھیں
اسرائیل کو اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو ممکنہ اتحادی کے طور پر دیکھتا ہے۔ امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کے طور پر نہیں، بلکہ سعودی عرب مزید پڑھیں